اسلام آباد (پی این آئی)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ 20 اپریل کے بعد ہفتہ وار7 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے، 20 اپریل کے بعد 6 ایئرپورٹس کھلے رکھیں گے، 35 ہزار تک پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، 19اپریل تک مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا ہے، […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کی سیاست اس وقت بہت زیادہ دلچسپ مقام پر کھڑی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہیں جبکہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ان سے کسی قسم کی مشاورت کرتی ہوئی نظر نہیں آتی۔ اسی دوران پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پروفیسر ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر شوکت علی کی جانب سے کورونا ویکسئین دریافت کرنے کے حوالے سے وضاحت دے دی گئی ، ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ ڈاو یونیورسٹی نے کوئی ویکسئین دریافت نہیں کی ، بلکہ یہ ایک دوائی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین سید شاہ عبد العزیز کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ سید شاہ عبد العزیز سید غلام نبی شاہ کے صاحبزادے تھے۔چند روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی،جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سرکاری محکمے کل (15 اپریل) سے کھلیں گے، اس حوالے سے پنجاب سول سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب سول سیکریٹریٹ کے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری محکمے پنجاب سیکریٹریٹ میں محدود اسٹاف کے ساتھ کام کریں […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ وفاق اورصوبائی حکومتوں کی اجازت سے آج سےکوروناوائرس سے صحتیاب افرادکا پلازما لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ اور دیگر اداروں سے اجازت مل چکی ہے، اگلے ہفتے پنجاب، خیبرپختونخوا میں بھی پلازما لینے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کی جانب سے جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے بنائے گئے نئے ’ نائٹ پیٹرولنگ‘ پلان کے مطابق ہر سیکٹر کے داخلی و خارجی راستوں پر پکٹس قائم کی جائیں گی اور ان داخلی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے تاجروں نے کل سے شہر میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔سٹی تاجر اتحاد کےصدرشرجیل گوپلانی کا اس حوالے سے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کل سے کراچی میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کریں گے۔انہوں نے […]