پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی آنے لگی، آج کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو متاثر اور 5 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان میں بھی کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 2 […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی سے اہم ترین عہدہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی ندیم بابر سے پاور ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے ندیم بابر کی جگہ شہزاد قاسم کو پاور ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ندیم بابر سے […]

اجتماعی قربانی کو ترجیح دی جائے، مویشی منڈیاں آبادی سے دور لگائی جائیں، مفتی منیب الرحمان نے بھی پاکستانیوں کی رہنمائی کر دی

کراچی(پی این آئی)اجتماعی قربانی کو ترجیح دی جائے، مویشی منڈیاں آبادی سے دور لگائی جائیں، مفتی منیب الرحمان نے بھی پاکستانیوں کی رہنمائی کر دی، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ مویشی منڈیا آبادی سے دور لگوائی جائیں گی، […]

موسم گرما کا کورونا کے ختم ہونے سے کوئی تعلق نہیں، شہری ٹوٹکے استعمال نہ کریں، کورونا ایڈوائزری کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت محمود کی نصیحت

اسلام آباد(پی این آئی)موسم گرما کا کورونا کے ختم ہونے سے کوئی تعلق نہیں، شہری ٹوٹکے استعمال نہ کریں، کورونا ایڈوائزری کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت محمود کی نصیحت، چئیرمین کورونا ایڈوائزری ڈاکٹر شوکت محمود کا کہنا ہے کہ موسم گرما کا وائرس ختم ہونے سے […]

سستی چینی کی پیش کش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے مہنگی چینی خرید کر پچاس کروڑ کا ڈاکہ ڈالا گيا، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے الزامات

اسلام آبا(پی این آئی)سستی چینی کی پیش کش کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے مہنگی چینی خرید کر پچاس کروڑ کا ڈاکہ ڈالا گيا، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے الزامات، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شوگر ملز کی جانب […]

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کے لیے 100 وینٹی لیٹرز کا تحفہ پہنچ گیا، کورونا وائرس کی وبا ئی صورتحال میں امریکی حکومت نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔اس ضمن میں 100وینٹی لیٹرز کی پہلی […]

چہرے نہیں نظام بدلو، اگلا وزیراعظم کس کوبنا دیا جائے ؟ وزیراعظم عمران خان کو تین نام پہنچا دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 3 آپشن دے دی گئی ہیں، انہیں کہا گیا ہے کہ اپنی جگہ اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک میں سے کسی ایک کا انتخاب کر […]

مودی سرکار کو سبکی کا سامنا کر نا پڑ گیا، مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما نےکشمیریوں کی خواہش کی ترجمانی کر دی

سری نگر(پی این آئی) ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘۔ مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے سماجی رابطے […]

عمران خان کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، ملکی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر۔۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی خوش قسمتی ہے، عسکری سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، جبکہ اپوزیشن اسمبلی میں صرف ڈیسک بجائے گی، حکومت ناکام نہیں ہوئی، عوام کو […]

جن مسافروں کو کورونا کا خدشہ ہے وہ ائر پورٹ کا رخ نہ کریں، پاکستان کو بیرونی دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، معید یوسف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جن مسافروں کو کورونا کا خدشہ ہے وہ ائر پورٹ کا رخ نہ کریں، پاکستان کو بیرونی دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، معید یوسف نے خبردار کر دیا، پاکستانی ایئرپورٹس پراسکریننگ کاعمل کامیابی سے جاری ہے،بیرون ملک جانے […]

او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ قبول نہیں، ینگ ڈاکٹرز نے ایس او پیز بننے تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ قبول نہیں، ینگ ڈاکٹرز نے ایس او پیز بننے تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا، لاہور کے ینگ ڈاکٹرزنے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری […]

close