اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]
کراچی(پی این آئی)ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل اپنے گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب سمندر میں 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے، ترقیاتی منصوبوں کی منصفانہ تقسیم سمیت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت عوام اور اپنے وزراء تک کا اعتماد کھو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس لیا ہے۔وزیرِاعظم عمران خان نے اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا کی سرزنش بھی کی۔وزیراعظم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف پھٹ پڑے۔ایک بیان میں حافظ عمار یاسر نے فوادچوہدری کے علمائے کرام کے بارے میں بیان کو افسوسناک اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کے لیے چارٹرڈ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔کرسچین ٹرنر نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان سے فضائی آپریشن کی بندش ان برطانوی شہریوں کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کا طے شدہ دورہ اچانک ملتوی کر دیا ہے۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جمعے کو سندھ کے شہر لاڑکانہ، جیکب آباد اور سکھر کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے چینی بحران کے حوالے سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ خوراک میں سیاسی بنیادوں پر تبدیلیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔نجی […]
ٹھٹھہ(پی این آئی)سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں بھی کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد متعلقہ گاؤں کو سیل کردیا گیا۔ٹھٹھہ میں ایک شخص کے انتقال کے بعد ٹیسٹ رپورٹ سامنے آئی جس میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔فوکل پرسن ڈاکٹر یحییٰ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 117 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 117 ہلاکتوں […]