لاک ڈاون میں بے روزگار ہونے والے دیہاڑی داروں کو نہیں رمضان کی زکوٰۃ مدرسوں کو دی جائے، مولانا حنیف جالندھری کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مدارس کی صورت حال سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ ”اہل خیر حضرات صدقات واجبہ یعنی زکوٰۃ و عشر وغیرہ کی رقوم تو بدستور مدارس کو دیں […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ادارہ صحت میں چینی ماہرین کے ساتھ اختتامی سیشن کے موقع پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمیشہ مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، دنیا کو کورونا وائرس […]

ایک طرف کورونا دوسری طرف نیب،شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کیس میں پھر طلبی

لاہور(پی این آئی): قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو آج طلب کر لیا۔نجی نیوز کے مطابق نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ […]

پاکستان سینی ٹائزر اور ماسک برآمد کرے گا، نیشنل کمانڈ نے اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے لہٰذا این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی […]

وزیر اعلی سندھ نے ایسا کیوں کہا، کورونا کے حوالے سے کچھ فیصلے ہو سکتا ہے کہ غلط ہوں

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر کمشنر آفس میں کورونا کے حوالے سے […]

شہر قائد میں سماجی تنظیموں نے شہریوں کی خدمت کا ذمہ اٹھا لیا، لوگوں کا خراج تحسین

کراچی(پی این آئی) پاکستان کے معاشی حب کراچی کے شہریوں، مخیر حضرات، فلاحی تنظمیوں اور نوجوانوں کے چھوٹے بڑے گروپس نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی اس مشکل گھڑی میں ایک مرتبہ پھر امدادی کاموں کا بیڑا اپنے سر اٹھا لیا ہے۔پاکستان میں […]

وفاقی کابینہ میں مزید ردو بدل ہو گا، وزیراعظم نے نکمے وزیروں کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء سے ان کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے، کارکردگی رپورٹ کی بنیاد پر کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ کرتے […]

روزے تو ہوں گے، رمضان سستا بازار نہیں ہو گا، عام آدمی کے لئے پریشانی کی خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]

41 پاکستانی بھارتی لاک ڈاون سے آزاد ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں پھنس جانے والے 41 پاکستانی واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پاکستانی بھارت میں علاج، زیارت اور سیاحت کی غرض […]

کہیں خوشی، کہیں غم، حکومت کے کنفیوز اعلان نے دکانداروں کے جذبات مجروح کر دیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان اور 40 سے زائد صنعتوں اور شعبوں کو کھولنے کے احکامات کے بعد جہاں صوبے کے بیشتر کاروباری افراد خوش ہیں وہیں کاروباری افراد کی ایک بہت بڑی تعداد […]

جمعہ کی نماز کل کہاں ادا کریں،سندھ حکومت کا حکم جاری

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل دن 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علماء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے علماء اور […]

close