اسلام آباد اور پشاور میں چینی کے نرخ پاکستان میں سب سے زیادہ، کتنے روپے فی کلو تک پہنچ گئی؟ سرکاری ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد: (پی این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی اوسطاً 4 روپے 8 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوئی جبکہ پانچ ہفتوں میں قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔اسلام آباد اور پشاور کے شہری مہنگی ترین چینی لینے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین میں مسلسل کمی کا رحجان برقرار، گذشتہ 24گھنٹے میں کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کیسز اوراموات میں کمی کا سلسلہ برقرار […]

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 127واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

کراچی (پی این آئی) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 127واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا ۔تحریک پاکستان کی عظیم رہنما اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے ملک بھر میں مسلم لیگ […]

آئین میں کس جگہ لکھا ہے کہ وزیر اعظم کا معاون خصوصی دوہری شہریت نہیں رکھ سکتا؟ دوہری شہریت پر معاون خصوصی پر شک نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے وزیراعظم کے معاونین کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی اور کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو جوابدہ ہیں، اکیلے […]

گیس اور بجلی کے شعبے میں چوری اور بدعنوانی کا بوجھ عوام کے کندھوں پر نہ ڈالا جائے، وزیر اعظم نے صارفین کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گیس اور بجلی کے محکموں میں صارفین کیلئے غیر ضروری مشکلات پیدا کرنے والے بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں آٹو ورکشاپ میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک نوجوان زخمی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) گڑھی شاہو کے علاقہ میں آٹو ورکشاپ میں زور داردھماکے سے سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک نوجوان زخمی جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ علاقے میں شدید خوف و […]

عمران خان نے دو سال جیسے تیسے مکمل کر لئے لیکن عید کے بعد ان کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان جانور قربان کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں بھی قربانی کا لفظ کافی مشہور ہے لیکن اب کس کی قربانی کا کس قدر امکان ہےا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر عدالت نے درخواست گزار کو ہی سزاسنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر عارف علوی کوعہد سے ہٹانے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د ہائیکورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف […]

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کم کرنے کی کوشش، پی پی پی کو مرکز اور پنجاب میں حصہ دینے کی پیشکش لیکن پی پی پی نے کیا جواب دیا؟حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد کو توڑنے کیلئے ایک غیرسیاسی رابطہ کار نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کو مرکز […]

مسافروں کے لیے خوشخبری ،پی آئی اے نے ایک اورملک کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف نئے کیسز لانے کی تیاریاں، عدالت سے نااہل کروایا جا سکتاہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب وزیراعظم عمران خان کے […]

close