لاہور (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بیرونِ ملک بھجوا دیے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی روز سے یہ قیاس آرائیاں چل رہی ہیں کہ پاکستان میں پایا جانے والا کورونا وائرس دوسرے ممالک سے مختلف ہے۔ اب اس حوالے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا نیب قانون میں تبدیلی کا فیصلہ، حکومت نے نیب کے قانون میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب قانون کا نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت قانون نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ روز سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات تعینات کیا گیا۔اسی حوالے سے اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابلاغی حکمت عملیوں کے ماہر وزیراعظم […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے کاروباری سرگرمیاں مشروط بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں چھوٹی تجارتی مارکیٹس کھولی جائیں گی، وزیراعلیٰ نے کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کیلئے ایس اوپیز بنانے ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)شہباز شریف بزدار حکومت گرانے کیلئے جہانگیر ترین کی منتیں کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف جہانگیر ترین کی منتیں کررہے ہیں […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی امداد کی صوبوں میں منصفانہ تقسیم کی جائے، وفاقی حکومت کے معاشی ریلیف پیکج کو ناکافی ہے، بےروزگاروں کیلئے رقم 12 ہزار سے بڑھا کر 17500 روپے کی جائے۔چیئرمین پیپلزپارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے ہاتھوں بیوروکریسی کی شامت، سیکرٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس فارغ، نور احمد کو مقرر کر دیا گیا۔سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن سید پرویز عباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔سید پرویز عباس کو اب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مزدور اتحاد زندہ باد، یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے احتجاج نے کام دکھا دیا، تنخواہوں میں اضافہ منظور،یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی ہڑتال کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں اور ملازمین کی یومیہ اجرت اور تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چور کب پکڑے جائیں گے، وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے لیے مزید تین ہفتے کی مہلت دے دی۔ وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی ۔وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے ارکان کی نصف سینچری مکمل، 32 منتخب، 18 غیر منتخب، خرچے کم نہیں ہوئے بڑھ گئے،وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد 50 ہوگئی ہے، جن میں 18 ایسے اراکین بھی شامل ہیں جنہیں عوام نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)،فردوس عاشق کو ہٹانے پر فواد چوہدری کی ہنسی چھوٹ گئی، وضاحت نہیں کی۔فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہنس پڑے۔ […]