پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں ان کی بیٹیوں کی شادی کے لیے جہیز فنڈ کی مد میں چیک تقسیم کر دیئے گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں ان کی بیٹیوں کی شادی کے لیے جہیز فنڈ کی مد میں چیک تقسیم کر دیئے گئے۔جہیز فنڈ کی مد میں پنجاب پولیس کے 31 اہلکاروں میں چیکس تقسیم کیئے گئے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار […]

شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، مارکیٹوں کو شا م 7بجے بند کرنے کی پابندی بھی ختم

لاہور (پی این آئی) شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو 24 گھنٹے کام […]

نواز شریف کو گرفتار کیا جائے ، عدالت نے پھر بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے جبکہ میر شکیل الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20اگست تک توسیع کردی گئی ۔میر شکیل الرحمان کو کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ […]

حکومت نے تمام انڈسٹریز کو 24 گھنٹےکام کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]

طوفانی بارشوں کے لئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز […]

شریف خاندان کےسی ایف او محمدعثمان نے گرفتاری کے پہلے دن ہی زبان کھول دی

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے بتادیا جس کی وجہ سے شریف خاندان مزید مشکلات میں پھنس گیا ہے، محمد عثمان سے پہلے ایک […]

’’بیروز گار نوجوان تیاری کر لیں ، ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا اعلان ‘‘ پاکستان کی تاریخ کےسب سے بڑے منصوبے کی منظوری دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے سے منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

کیاپاکستان ڈیجیٹل فائونڈیشن کاعلم عمران خان کو تھا ؟ جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا نے یوٹیوب چینل پر جاری تجزیے میں کہا ہے کہ تانیہ ایدروس کے استعفے اورپاکستان ڈیجیٹل فائونڈیشن معاملہ پرجہانگیر ترین نے مجھ سے رابطہ کرکے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ جہانگیر خان ترین نے تانیہ ایدروس اور […]

پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی، کس درجے کے افسر کی تنخواہ میں کتنے لاکھ کا اضافہ ہوا؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی، کس درجے کے افسر کی تنخواہ میں کتنے لاکھ کا اضافہ ہوا؟ تفصیل جانیئے۔ پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان پولیس سروس کے […]

شدید بارشوں کے اسپیل سے قبل کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کہاں تک پہنچا؟ این ڈی ایم اے کے تحت ایف ڈبلیو او کا عملہ کہاں کام کر رہا ہے؟

کراچی(پی این آئی)شدید بارشوں کے اسپیل سے قبل کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کہاں تک پہنچا؟ این ڈی ایم اے کے تحت ایف ڈبلیو او کا عملہ کہاں کام کر رہا ہے؟قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی […]

احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ، پکڑ دھکڑ کا سلسلہ قریب پہنچ گیا ریاستی اداروں کی جانب سے سکریو ٹائٹ کرنے پر 700ارب واپس اور بجلی سستی کرنے پر مان گئے، سینئر تجزیہ کار کے حیرت انگیز انکشافات ‎

اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار عامر متین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جو تاثر تھا کہ ڈیل ہورہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے، جلد ہی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے جس کی لسٹیں تیار ہو […]

close