اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو نیب کا بڑا جھٹکا، اثاثے منجمد کر دیئے گئے، شاہد خاقان کی فروخت شدہ گاڑی کی ٹرانسفر روک دی گئی، نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے وکلاء کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملنے کی اجازت دے دی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان قومی ہیرو ہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس، سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے وکلا کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پارک لین ریفرنس ٹرائل، آصف زرداری اور نیب کے وکلاء آپس میں الجھ پڑے، جج کو وارننگ جاری کرنا پڑ گئی، احتساب عدالت میں آصف زرداری کے وکلا نے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کے خلاف نئی درخواست دائرکردی۔نیب پراسیکیوٹر کے اعتراض […]
اسلام آباد(پی این آئی)کیا پاکستان اور سعودی عرب میں عید الاضحیٰ ایک ہی دن ہو گی؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پھر ایک نیا دعویٰ کر دیا، رویت ہلال کمیٹی کی اہمیت کو چیلنج کر دیا، وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاونین اور مشیروں کی دہری شہریت، اثاثوں اور ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں آج زیر بحث آئے گا، وزیر اعظم عمران خان پوچھ گچھ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، […]
اسلام آباد(پی این آئی):پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے رہا کیے جانے والے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم سپریم کورٹ نے معطل کر دیا، مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں، سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت […]
کراچی(پی این آئی)نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی مکمل ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی، لوڈشیڈنگ کر کے لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ دنوں کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 10 لاکھ کی ڈکیتی کی اطلاع، پولیس پہنچی تو 25 لاکھ کا دعوی کر دیا گیا، شکوک و شبہات زور پکڑ گئے، کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سگریٹ کمپنی کی سپلائی وین سے درجن سے زائد مسلح ملزمان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سینٹ کی سی پیک کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا لاہوراورنج لائن ٹرین بہت جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی،اورنج لائن منصوبہ سیاسی نہیں ہے،ہمیں ہدایت کی گئی تھی کوئی منصوبہ رکنا نہیں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]
لاہور (پی این آئی) ایک فتویٰ کے مطابق عمرہ پر نہ جانے والے رقم تھیلیسیمیا مریضوں کو دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اتحاد امت کے سربراہ ضیاء الحق نقشبندی اور دیگر علماء نے فتوی دیا ہے کہ جو لوگ نفلی حج یا عمرہ پر […]