مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 29 جولائی سے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں لاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بارش قدرتی آفت بن جاتی ہے جبکہ عمران خان قوم پر مسلط شدہ آفت ہے ، فیصل کریم کنڈی نے شہباز گل کے بیان کے جواب میں کہاکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ ایچ ایس ایس سی 2020کے نتائج کا اعلان جمعرات تیس جولائی کو دن دس بجے فیڈرل بورڈ آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔ تقریب کی مہمان خصوصی پارلیمانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 27 مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کا کہنا ہے ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں دنیا کی سب سے اونچی اور طویل فاصلے تک کیبل کار چلے گی۔اپردیر سے لوئرچترال تک 14 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔ صوبائی حکومت نے اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بورڈ آف […]
باجوڑ(پی این آئی)ضلع باجوڑ کے علاقے میں سرحد پار افغانستان سے کیے گئے حملے میں پاک فوج کے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چيئرمين پيپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے پر سینیٹر رحمان ملک سے باز پرس کرنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ حکومت فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا نام لے کر آمرانہ طاقت چاہتی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے تحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کسی ایسے کسی بل کی حمایت نہیں کرے گی جو فرقہ ورانہ تقسیم […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم آدھے راستے میں پہنچیں گے، عمران خان کی حکومت گر جائے گی، اپوزیشن کو عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے کسی دھرنے کی ضرورت […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال ضرور کریں اور حالات بہتر ہونے پر مزید کاروبار کھول دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو پی ٹی آئی کا ورکر قرار دے دیا۔سینیٹر مشاہداللہ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تنقید کا […]