برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، محققین کی تشویشناک تحقیق

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی تحقیق کے مطابق پاکستانیوں کے لیے کورونا سے موت کا خطرہ سب سے زیادہ 3.29 گنا ہے۔ تفصیلات […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، وزیراعظم کو گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے دونوں مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو گردشی […]

کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، طبی ماہرین نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی مقبولیت میں اضافہ ، امریکا نےپاکستانی حکومتی منصوبے کیلئے لاکھوں ڈالرز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیلئے50 لاکھ ڈالر امداد کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی امداد سے کورونا سے متاثرہ دیہاڑی دار اور کمزور طبقات کی مدد کی جائے گی، امریکا کی طرف سے کورونا ریلیف کیلئے ڈیڑھ کروڑ […]

پاکستان میں لاک ڈائون ختم کرنا چاہئے یا نہیں؟ عالمی ادارہ میدان میں آگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان میں وائرس ختم نہیں ہوا، لاک ڈاؤن ختم کیا تو وائرس خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]

ایل او سی پر بھاری ہتھیاروں سے جھڑپیں ،بھارتی فوج کی شدید گولہ باری

راولپنڈی (پی این آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے اندھا دھند شیلنگ، بھارتی فوج کے جانب سے ایل او سی کے سیکٹرز نیزہ پیر اور رکھ چکری پر مارٹر، آرٹلری اور خود کار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، […]

سعودی عرب میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں؟افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا بتانا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے باعث 30 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، مملکت میں اب تک 150 پاکستانیوں میں مہلک وبا کی تشخیص بھی ہو چکی۔ تفصیلات […]

قوم کا مال کھانے نہیں دیں گے، سندھ میں ایک لاکھ 68 ہزار بوری گندم کی چوری، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قوم کا مال کھانے نہیں دیں گے، سندھ میں ایک لاکھ 68 ہزار بوری گندم کی چوری، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے انکوائری کا حکم دے دیا،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سندھ میں گندم چوری کی تحقیقات کا […]

طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستان کا تعاون چاہیئے، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 مئی کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستان کا تعاون چاہیئے، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 مئی کو پاکستان آئیں گے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد 8 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے […]

تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے

خیبرپختونخوا (پی این آئی)تلخیاں ختم، خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات خوشگوار ہو گئے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور دونوں فریقین کے درمیان تلخیاں ختم ہوگئیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے پی […]

مودی سرکار ہندوتوا پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی مظالم جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

اسلام آباد(پی این آئی)مودی سرکار ہندوتوا پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی مظالم جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے اب تک بھارتی […]

close