قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے، کورنا وائرس کی صورتحال پر بحث ہوگی۔ ارکان کی […]

بیرون ملک آنے والے پاکستانیوں کو سہولت، گھر میں قرنطینہ کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک آنے والے پاکستانیوں کو سہولت، گھر میں قرنطینہ کی اجازت دے دی گئی، معید یوسف نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے پالیسی تبدیل کی، باہر سے آنے والوں کا اب فوری ٹیسٹ ہوگا، گھر […]

نیب میں طلبی، چوہدری برادران کی درخواست کی سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل

لاہور(پی این آئی)نیب میں طلبی، چوہدری برادران کی درخواست کی سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل،مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چیئرمین نیب […]

فواد چوہدری نے اسمبلی اجلاس کی مخالفت کر دی، قومی سیاسی قیادت کی جان خطرے میں ڈالی جا رہی ہے

اسلام آباد (پی این آئی)فواد چوہدری نے اسمبلی اجلاس کی مخالفت کر دی، قومی سیاسی قیادت کی جان خطرے میں ڈالی جا رہی ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کئی اراکین اور عملے کے کورونا نتائج مثبت آنے کے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہو گا، ارکان کے لیے شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا، ارکان کے لیے شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار،قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

10 اپریل کے بعد سے پاکستان میں کورونا کیس تیزی سے بڑھ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)10 اپریل کے بعد سے پاکستان میں کورونا کیس تیزی سے بڑھ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان میں 10 اپریل سےکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد […]

پشاور شہر میں دھماکے سے ٹریفک پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 5شہری زخمی ہو گئے

پشاور(پی این آئی)پشاور شہر میں دھماکے سے ٹریفک پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 5شہری زخمی ہو گئے ،پشاور: شہر کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد بجلی […]

ملک بھر کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کھل گئے، دکاندار خوش ہو گئے، کورونا سے احتیاط جاری رہے گی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کھل گئے، دکاندار خوش ہو گئے، کورونا سے احتیاط جاری رہے گی ،کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں […]

جس طرح کاروبار کو بند کرنے کا فیصلہ ہمارے لیے مشکل تھا اسی طرح کاروبار کو کھولنے کا فیصلہ بھی مشکل ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے دل کی بات کہہ دی

کراچی (پی این آئی)جس طرح کاروبار کو بند کرنے کا فیصلہ ہمارے لیے مشکل تھا اسی طرح کاروبار کو کھولنے کا فیصلہ بھی مشکل ہے،مراد علی شاہ کا تاجروں سے خطاب میں کہنا تھا کہ عوام کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے اور اس حوالے […]

اس سال روزے کتنے ہوں گے؟ عید کس تاریخ کو ہو گی، ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی، جانیئے

لاہور (پی این آئی)اس سال روزے کتنے ہوں گے؟ عید کس تاریخ کو ہو گی، ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال 30 روزے ہوں گے اور عیدالفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

سندھ کے 9سرکاری محکمے آج سے کھولنےکا اعلان، کون کون سے محکمےکھولے جائیں گے؟ جانیئے

کراچی (پی این آئی)سندھ کے 9 سرکاری محکمے آج سے کھولنے کا اعلان کون کون سے محکمےکھولے جائیں گے؟ سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کیے گئے 9 سرکاری محکموں کے دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔چیف سیکریٹری سندھ […]

close