جنرل شجاع پاشا کو گورنر سندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئے گا،سینئر صحافی نے حکومت کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ جنرل شجاع پاشا کو گورنر سندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئے گا، تحریک انصاف جنرل شجاع پاشا کو بطور گورنرپسند نہیں کرے گی، گورنر عمران اسماعیل پر عدم اعتماد ہوسکتا ہے، […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون لیکن مشکل وقت میں حکومت نے ایسی خوشخبری سنا دی کہ عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں بڑے شاپنگ مالز بھی جلد کھولے جانے کا امکان، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاق سے شاپنگ مالز کھولنے کیلئے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرصنعت میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان شاپنگ مال ایسوسی ایشن […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ، آندھی طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، آندھی طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی، 12 مئی سے ایران کے راستے سے بلوچستان میں مغربی سسٹم داخل ہو گا جو بالائی سندھ میں بادل برسائے […]

جنوبی ایشیا میں پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت سب سے زیادہ قرار

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹنگ صلاحیت جنوبی ایشیاء سے زیادہ ہے، ماہرین متفق ہیں کہ وباء کوختم کرنے کیلئے ویکسین ضروری ہے، ویکسین 18ماہ سے 2سال میں آئے گی،لیکن اس دوران ہم نے […]

مسئلہ کشمیر پاکستان کا مقصد رہا ہے، موجودہ دور حکومت میں یہ مسئلہ پھر پیچھے چلا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسئلہ کشمیر پاکستان کا مقصد رہا ہے، موجودہ دور حکومت میں یہ مسئلہ پھر پیچھے چلا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کر دیا۔جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسلام اور عقیدہ ختم نبوت لا […]

منشیات، اسمگلروں، دہشت گردوں کی روک تھام ،1080 کلومیٹر پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے پر دونوں ملکوں میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خارجہ کی جانب سے ایران کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد 1ہزار 80کلومیٹر طویل پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کیلئے این اوسی جاری کردیا گیا جس کے نتیجے میں دہشتگردوں، بلوچ علیحدگی پسندوں،انسانی سمگلروں،منشیات فروشوں اور50ارب روپے سالانہ مالیت کی […]

فوری طور پر 300 مریضوں کے لیے پلازمہ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل، 03332976390 پر رابطہ کریں

کراچی( پی این آئی) فوری طور پر 300 مریضوں کے لیے پلازمہ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کی اپیل، 03332976390 پر رابطہ کریںماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے کورونا سے صحت یاب ہونیوالے مریضوں سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر 300 […]

سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے پی ٹی آئی کا مطالبہ، پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیا، اجلاس بلانا ایسے ہے جیسے کورونا بلانا

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے پی ٹی آئی کا مطالبہ، پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیا، اجلاس بلانا ایسے ہے جیسے کورونا بلانا۔سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین نے اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا جسے اسپیکر […]

بلاول نے کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا، بطور وزیر صحت،اور وزیر اعظم انہوں نے ذمہ داری پوری نہیں کی

کراچی(پی این آئی)بلاول نے کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا، بطور وزیر صحت،اور وزیر اعظم انہوں نے ذمہ داری پوری نہیں کی،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم اور وزیر صحت […]

بلوچستان میں آزادی کی کوئی تحریک موجود نہیں نواب اکبر بگٹی کے پوتے میر گہرام بگٹی نے بھارتی پرپیگنڈے کا جواب دے دیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آزادی کی کوئی تحریک موجود نہیں نواب اکبر بگٹی کے پوتے میر گہرام بگٹی نے بھارتی پرپیگنڈے کا جواب دے دیا،ڈیرہ بگٹی سے رکن بلوچستان اسمبلی اور ممتاز قوم پرست سیاستدان نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے میر گہرام بگٹی نے […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ، اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سیلم باجوہ نے کیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ، اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سیلم باجوہ نے کیا،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی […]

close