” عاصم سلیم باجوہ کا مشیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبر جعلی نکلی، بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کچھ روز پہلے ہی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان خبروں میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر ،گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطۂ پوٹھوہار میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کا […]

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کوروناوائرس کے علاج میں کارآمد قرار دی جانیوالی دوا کی تیاری کی ترجیحی بنیادوں پر منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ازتھرومائسین بنانے کی ترجیحی بنیادوں پر منظوری دے دی، اینٹی بائیوٹک ازتھرومائسین کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے کارآمد قرار دیا گیا ہے، ڈریپ کی جانب سے دوائی بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈرگ […]

جیل میں رہتے ہوئے میرے جسم میں کورونا وائرس ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مفتی کفایت اللہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) مفتی کفایت اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں رہتے ہوئے ان کے جسم میں کورونا وائرس ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ […]

وفاقی حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے 15ارب ڈالر اکٹھے کرنے کا میگا منصوبہ بنالیا، بیرون ملک پاکستانیوں کو ایک لاکھ پلاٹ فروخت کئے جائیں گے ہر پلاٹ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، منصوبہ زرمبادلہ کے ذخائر میں ممکنہ […]

ہم اپنی تباہی آپ کے راستے پر چل پڑے ہیں،اب ہم خوش قسمت ہی ہوں گے کہ اگر۔۔۔

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران نے کل ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 9 مئی سے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن ختم کیا جا رہا ہے۔ اسی موضوع پر ایک نجی ٹی وی چینل […]

پاکستان میں 2ہزارارب ڈالرز مالیت کی سونے کی کانوں کی موجودگی کا انکشاف، لیکن سونا کیوں نکالا نہیں جا رہا ؟سینئر صحافی نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سونے کی سات کانیں موجود ہیں جن پر کام شروع ہونا چاہیے لیکن نہیں کیا جارہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے۔ہمارے پاس 2 ہزار ارب ڈالر کا […]

پاکستانیوں میں کورونا وائرس کیسے منتقل ہوا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں14 فیصد بیرونی کورونا متاثرین نے86 فیصد مقامی افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز میں86 فیصد مریض مقامی سطح پر وائرس کا شکار ہوئے، اسلام آباد میں سب […]

چئیرمین نیب ایک سال سے حکومت کے ہاتھوں کیوں بلیک میل ہو رہے ہیں؟سینئر صحافی سلیم صافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب اپنے خلاف کچھ مواد کی وجہ سے ایک سال سے حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں۔ اور بلیک میل ہو کر حکومتی مخالفین کو بلیک میل کررہے […]

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرکتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟اچھی خبریں آگئیں

لاہور (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 34 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ابھی تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 39لاکھ 42ہزار268 ہوچکی جن میں سے 13لاکھ 56ہزار191افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کی وجہ […]

پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے10 لاکھ افرادکس بیماری سے مر جائیںگے؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) سی ایم او شوکت خانم ہسپتال عاصم یوسف نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے 60 لاکھ افراد ٹی بی سے اموات ہوں گی، صرف پاکستان میں ٹی بی سے 10 لاکھ اموات ہوسکتی ہیں،لاک ڈاؤن سے باقی بیماریاں کینسر، […]

close