کراچی(پی این آئی)جو لوگ پٹاخہ پھٹنے پر گھر میں بیٹھ جاتے ہیں وہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں، رانا ثنااللہ کا شیخ رشید کو سخت جواب۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی چیئر پرسن نوشین جاوید نے عین وقت پر چیئرمین سنینٹ سے ملاقات سے معذرت کر لی، چیئرمین ناراض ہو گئے، خط لکھ دیا۔چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات سے عین وقت پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی، فیصلہ کل قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب کرلیا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چھوٹے کاروبار والوں کو بجٹ میں ریلیف دیں، نیا بجٹ تیار کرنے والی ٹیم کو وزیراعظم کی ہدایت۔ وزیراعظم نے آئندہ بجٹ میں ریلیف کے لیے خصوصی ہدایات دے دیں۔ عمران خان نے کہا کہ صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شوگر کمیشن نے ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا، چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان، اسد عمر اور عثمان بزدار ہیں، شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کر ڈالی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی)شہبازشریف کورونا پر سیاست نہ کریں، یہ وباء پوری دنیا میں تباہی پھیلا رہی ہے، شہباز گل کا ترکی بہ ترکی جواب۔شہباز گل نے کہا ہے کہ کورونا پوری دنیا تباہی مچا رہا ہے، شہباز شریف صاحب براہ مہربانی اس پر […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کورونا بڑا خطرہ بن گیا، متاثرین کی تعداد 2120، ہلاکتیں 23 ہو گئیں۔ اسلام آباد میں کورونا وباء کی صورت حال سنگین ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 120 تک پہنچ گئی جبکہ 23 افراد جاں بحق ہو […]
وانا (قسمت اللہ وزیر)وانا، احمدزائی وزیر کی نو اقوام پر مشتمل 70 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی امن کے لیے لائحہ عمل تیار کرے گی۔جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزائی وزیر کی نو اقوام کا امن کے سلسلے میں آج گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کے قاتل حکومت میں ہیں، کیس کی تفتیش سندھ سے منتقل کی جائے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نیا معاملہ اٹھا دیا۔سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے […]