اسلام آباد (پی این آئی) ایوان صدر میں کام کرنے والے ملازمین کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی ، رواں سال رمضان کے ساتھ کورونا پیکج بھی دیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کے ملازمین […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے سے مرنے والے 9 سالہ بچے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سندھ کے حکمرانوں کو پانی میں ڈوب مرنا چاہیے، سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے اقدامات سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، مراعات اور پنشن میں اضافے کے لیے 80 ارب روپے کے پیکج کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید سے پہلے ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پوری کوشش تھی10مئی سے ٹرینیں چلائیں، لیکن صوبوں نے ساتھ نہیں دیا، نیب بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرے گا، لیکن چودھری برادران […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب کورونا کے دروازے کھولنا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی […]
ہانگ کانگ سٹی(پی این آئی) تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی، کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کریانہ سٹورز، تندور، گراسری سٹورز، جنرل سٹورز کو بھی ہفتے میں 4 دن کھلنے کی اجازت مل گئی، […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں20 سال تک کے کیسز میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں، 30 سال تک اموات کی شرح انتہائی کم ہے، 20 تا 30 سال اموات کی شرح 0.22 فیصد، 50 سال تک […]
چارسدہ (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]