عید پیکج، غریب خاندانوں میں مزید کتنی رقم تقسیم کرنے کا اعلان کر دیاگیا؟ شاندار خبر

لاہور( پی این آئی)وزیر اعلیٰ انصاف امدادپروگرام اور عید پیکج کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے تحت امداد کی تقسیم کا مرحلہ آج ( پیر) سے شروع ہوگا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے 25لاکھ خاندانوں میں 12ہزار فی […]

وزیراعظم عمران خان کی واحد کارکردگی کونسا کام ہے؟بدترین مخالف مریم اورنگزیب نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحت عامہ کے شعبے کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیر صحت عمران نیازی نے دو سال میں ہر […]

کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، وہ ممالک جنہوں نے کورونا کے خاتمے کا دعویٰ کر دیا تھا، کیسز دوبارہ رپورٹ ہونا شروع ہو گئے

بیجنگ،سیول(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائر س کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون میں گرمی کی بات ہو رہی تاہم دوسری جانب چین اور جنوبی کوریا میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں […]

ق لیگ پھر ناراض، سینئرق لیگی رہنما نے تحریک انصاف حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

لاہور (پی این آئی) وفاق اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق نے حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔ق لیگ کے سینئر رہنما سنیٹر کامل علی آغا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ […]

حکومت نے آئی ایس آئی کو کس کام کیلئے ڈیڑھ ارب روپے دینے کا فیصلہ کر لیا؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ” آئی ایس آئی “ کے ڈائریکٹوریٹ میں ” خصوصی ٹیلی کام مانیٹرنگ پراجیکٹ “ کو اپ گریڈ کرنے کیلئے ایک ارب 66 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے […]

گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

ہمیشہ زندہ رہنے کیلئے امرانے خفیہ منصوبہ تیار کر لیا، یہ کیسے ممکن ہو گا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) ابدی زندگی کی خواہش تو ہر انسان کو ہوتی ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ اللہ رب العزت کے حکم کے تحت ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے تاہم دنیا کے امراءپھر بھی ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے […]

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ لانے کی تیاریاں کر لیں، تجاویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے وکیل نے حقائق کے منافی بیان، پاکستانی دفتر خارجہ نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے وکیل نے حقائق کے منافی بیان، پاکستانی دفتر خارجہ نے مسترد کر دیا،ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق کلبھوشن جادھو کے وکیل ہریش سالوے نے آن لائن لیکچر میں حقائق کے برعکس بات کی ہے، […]

میں سمجھتا تھا کہ ایک ایماندار آدمی پاکستان کی قسمت بدل سکتا ہے لیکن عمران خان کو اس لئے معاف نہیں کیا جا سکتا کہ۔۔۔اوریا مقبول جان نے دل کی بات کہہ دی

لاہور(پی این آئی)معروف کالم نگار اور سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہروی اور خراب کرنے والی چیزوں پر تنقید کروں تو میرے خلاف کمپیئن شروع ہو جاتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ میری صرف ایک […]

گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بندش کے بعد سندھ میں کل سے مارکیٹیں کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ […]

close