وزیراعظم عمران خان نے لالچ اور دبائو دونوں مسترد کر دیا، اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے کون وزیراعظم پر پریشر ڈال رہا ہے؟سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو […]

مریم نواز میدان میں نکل آئیں، اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز میدان میں نکل آئیں، اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے […]

وزیرخارجہ کی کارکردگی کے خلاف شیریں مزاری کے بیان نے بڑا مسئلہ بنا دیا، بلاول بھٹو کو چھکا مارنے کا موقع مل گیا، حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ کی کارکردگی کے خلاف شیریں مزاری کے بیان نے بڑا مسئلہ بنا دیا، بلاول بھٹو کو چھکا مارنے کا موقع مل گیا، حکومت مشکل میں پڑ گئی، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نےکہا ہے […]

مہنگائی کیسے کم کر دیں، ہمارے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی کیسے کم کر دیں، ہمارے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان پھٹ پڑے، وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کا کہناہے کہ ہمارے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے کہ مہنگائی کم […]

بڑے مذہبی رہنما کی وفد کے ہمراہ مریم نواز سے ملاقات، مشترکہ حکمت عملی پر غور، اہم فیصلے کر لیے گئے

لاہور(پی این آئی)بڑے مذہبی رہنما کی وفد کے ہمراہ مریم نواز سے ملاقات، مشترکہ حکمت عملی پر غور، اہم فیصلے کر لیے گئے، مرکزی جمعیت اہل حدیث کے کے سربراہ علامہ پروفیسر سینیٹر ساجد میرنے وفد کے ہمراہ جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی […]

سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرادی گئیں،حکومت نے کیا نوٹس جاری کر دیا؟

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بیدخل کرنے کا نوٹس جاری کردیاہے۔سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بے دخل کرنے […]

کورنا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔پاکستان کا وہ شہر جہاں 70فیصد علاقوں میںکورونا کیسز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں 70فیصدعلاقوں میں کوروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے ، ویٹرنری یونیوسٹی نے لاہور کے مختلف علاقوں کے سیوریج سے نمونے لیے، جن میں کورونا کی موجودگی پائی گئی، موجودہ نتائج مائیکرولاک ڈاؤن کیلئے مئوثر ثابت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق […]

شاہ محمود قریشی اور وزارت خارجہ سے ہٹانے کیلئے لابنگ شروع، نیا وزیرخارجہ کون ہو گا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ شیریں مزاری نے وزیر خارجہ بننے کیلئے لابنگ شروع کردی، پی ٹی آئی میں شاہ محمود قریشی کی مخالف لابی بھی عمران خان کو قائل کررہی ہے کہ وزارت خارجہ کا قلمدان […]

نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لندن سے تشویشناک خبر آگئی ، ڈاکٹروں نے کیا تجویز دیدی؟

لاہور(پی این آئی) علاج کی غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو ڈاکٹروںنے ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے اپنے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرایا ہے اور اس دوران ان کے خون کے نمونے بھی […]

” عمران خان میدان جنگ میں ہے، جب وہ آیا تھا تب ملک مشکلات کا شکار تھا اور انکی بھی تیاری صفر تھی ،اب مجھے لگ رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت صحیح راستے پرگامزن ہے،حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں”، حسن نثار کا تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت حالت جنگ میں ہے جس وقت اسے ملک ملا اور جس تیاری کیساتھ وہ میدان جنگ میں اترا ، دونوں طرف آگ برابر لگی […]

کیا مولانا فضل الرحمن کو اب کوئی اسرائیلی سازش نظر نہیں آ رہی ہے؟ جب اے این پی رہنما اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہا تھا ، تو مولانا فضل الرحمان کو گونکا بن کر نہیں بیٹھا رہنا چاہیے تھا بلکہ ۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے بر س پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)اے این پی رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس کو سوشل میڈیا پر اسرائیل نواز پریس کانفرنس کہا جانے لگا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اے این پی رہنمائوں اور مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا […]

close