بیرون ملک سے آنے والوں کو ٹیسٹ ریزلٹ سے پہلے ہی گھر جانے کی اجازت کی پالیسی خطرناک ہے، سندھ حکومت نے اعتراض کر دیا

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والوں کو ٹیسٹ ریزلٹ سے پہلے ہی گھر جانے کی اجازت کی پالیسی خطرناک ہے، سندھ حکومت نے اعتراض کر دیا۔محکمہ صحت سندھ نے ٹیسٹ رزلٹ سے پہلے ہی گھر جانے کی اجازت کی پالیسی کو خطرہ قرار دے […]

چین کے سفیر کی سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، اہم امور زیر بحث آئے

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے سفیر کی سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات، اہم امور زیر بحث آئے۔ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی جس میں مستقبل کے […]

کراچی میں گزشتہ رات کا طوفان، 70 مویشی باڑوں میں آگ لگ گئی 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ رات کا طوفان، 70 مویشی باڑوں میں آگ لگ گئی 70 باڑے جل گئے، 65 جانور ہلاک، درجنوں زخمی۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ رات گردوغبار کے شدید طوفان اور زوردار آندھی کے دوران کیٹل کالونی میں لگنے […]

پاک فوج حرکت میں آ گئی، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج حرکت میں آ گئی، ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا […]

کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں۔ کرونا صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اہم خطاب متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق لانےکا فیصلہ کر لیا، فضائی آلودگی میں کمی ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائےتوانائی کااجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کو یورو فائیو معیار کے مطابق لانےکا فیصلہ کیا گیا۔پیٹرولیم […]

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کورونا کا شکار ہوگئے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے بتایا کہ اُن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا […]

طیارہ تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو جاری کر دی جائے گی، وزیر ہوابازی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)طیارہ تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو جاری کر دی جائے گی، وزیر ہوابازی کا اعلان۔وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو […]

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی(پی این آئی)پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حکومت […]

چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب، سورج گرہن 21جون کو ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب، سورجگرہن 21جون کو ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا۔کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا۔چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن5اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا […]

کوئی ہے جو نوٹس لے لاہور، اقبال ٹاؤن کے پارک میں امیر زادے کے پالتو کتوں نے غبارے بیچنے والے بچے کو بھنبھوڑ ڈالا

لاہور(پی این آئی)لاہور، اقبال ٹاؤن کے پارک میں امیر زادے کے پالتو کتوں نے غبارے بیچنے والے بچے کو بھنبھوڑ ڈالا،لاہور کے فیملی پارک میں امیر شخص کے پالتو کتوں نے بچے کو بھنبھوڑ کر شدید زخمی کردیا۔لاہور کے اقبال ٹاؤن کے فیملی پارک میں […]

close