کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ۔حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیاتھا ،سراج الحقوزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں کورونا کے […]

پنجاب پولیس کے 6 اہلکار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے، 740 متاثر، 450 صحت یاب ہو کر واپس

لاہور( پی این آئی ) پنجاب پولیس کے 6 اہلکار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے، 740 متاثر، 450 صحت یاب ہو کر واپس۔نجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے […]

گرمی پھر غائب؟ جمعہ اور ہفتہ کو بارش ہو گی، محمکہ موسمیات کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی)گرمی پھر غائب؟ جمعہ اور ہفتہ کو بارش ہو گی، محمکہ موسمیات کی پیشنگوئی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں دونوں روز ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔جمعرات کے روز تیز ہواؤں کے باعث لاہور کا […]

ایک اور یو ٹرن، وفاق کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایک اور یو ٹرن، وفاق کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے وفاق کی طرف سے میئر اسلام آباد کی معطلی نوٹیفکیشن واپس لینے پر توہین […]

وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کےمنصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم نے بلوچستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، وزیر اعلی جام کمال کی ملاقات ۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی منصوبوں کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین […]

نیب کورٹ میں شہبازشریف، حمزہ 11 جون کو طلب، رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کورٹ میں شہبازشریف، حمزہ 11 جون کو طلب، رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی […]

پاکستان سٹیل کے کارکنوں کی بےروزگاری، وعدے کے مطا بق اسد عمر اب استعفی دیں، مشاہد اللہ کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیل کے کارکنوں کی بےروزگاری، وعدے کے مطا بق اسد عمر اب استعفی دیں، مشاہد اللہ کا مطالبہ۔سٹیل ملز کے معاملے پر سینیٹ میں گرما گرم بحث ہوئی۔ مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ سٹیل ملز کے ملازمین کا کیا قصور […]

ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں

ملتان (پی این آئی)ایک طرف کورونا ایک طرف بھوک، نشتر ہسپتال کے 10 ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کی تنخواہیں نہ مل سکیں۔نشتر ہسپتال میں کورونا کے لئے بھرتی کئے گئے 10 ڈاکٹروں سمیت درجنوں پیرامیڈیکس ودیگرسٹاف ایک ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود تنخواہ سے […]

لاک ڈاون میں مزید نرمی، لاہور کے پارک آج سے کھول دیئے گئے، ماسک لازمی قرار

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاون میں مزید نرمی، لاہور کے پارک آج سے کھول دیئے گئے، ماسک لازمی قرار۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی اجازت کے بعد پی ایچ اے نے 75 دن بعد تمام حفاظتی تدابیر […]

ملتان میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کھلے گٹر میں گر گئے، کمشنر صاحب برہم ہو گئے

ملتان(پی این آئی)ملتان میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کھلے گٹر میں گر گئے، کمشنر صاحب برہم ہو گئے۔کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے سورج کنڈ روڈ پر کھلے مین ہول میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کے گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واسا پر […]

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا

کراچی (پی این آئی)پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کورونا سے صحتیاب پولیس اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا۔پولیس کے کورونا سے صحتیاب جوانوں نے پلازمہ عطیہ کرنا شروع کردیا ۔پولیس اہلکاروں نے نیشنل انسٹیٹیوڈ آف بلڈ ڈیزیز میں پلازمہ عطیہ کیا ،پلازمہ […]

close