کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان، صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں پیر 3 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واحد صوبہ ہیں جہاں عید کے تیسرے روز بھی عام تعطیل […]
پشاور(پی این آئی) افغان مہاجرین کل عید الضحیٰ منائینگے جبکہ ملک بھر میں پرسوں عید الضحیٰ مذہبی عقید ت و احترام اور سادگی کے ساتھ منایا جائے گا۔کل نماز جمعہ کے لئے سیکورٹی ہا ئی الرٹ کردی گئی ہے پشاور کے حساس ترین عبادت گاہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے، عمران خان نمازِعید کے ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریں گے، وزیراعظم اتوار کو واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحیٰ اپنے خاتون […]
ٓاسلام آباد(پی این آئی) ایوان بالا میں جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کی جانب سے پیش کئے جانیوالے دونوں بلز کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجاً اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جمعرات کے روز ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ایکٹ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پاک فوج کو خوش آمدید کہتا ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گا، حکمران تحریک انصاف کے بڑے لیڈر نے کراچی میں فوج کی آمد کو بروقت اقدام قرار دے دیا،وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے […]
راولپنڈی(پی این آئی)بیوی کے ساتھ مل کر بوڑھی ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا، لوگوں سے بھی اپنے بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست، بیوی کے ساتھ مل کر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)130 دن کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے معمول کے اوقات کار بحال کر دیئے، عملدرآمد کب سے ہو گا؟ جانیئے،ملک میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر 130 دن کے بعد سرکاری دفتروں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےپارلیمنٹ میں صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کا نشان کیوں بنایا؟ کس کے خلاف کامیابی ملی تھی؟وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے حکومتی بل پاس ہونے پرخوشی کااظہارکیا،عمران خان نے صحافیوں کو دیکھ کر وکٹری کانشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران […]
راولپنڈی(پی این آئی)زرداری، نواز شریف کو تحفے میں ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے ریکارڈ طلب کر لیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پردائرکرپشن ریفرنس میں نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کی […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں مون مون سون کی بارشوں کے بعد اربن فلڈ سے گندگی کے ڈھیر، عید الاضحی پر وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،عید الاضحی پر آلودہ ماحول کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔ملک بھر میں مون مون سون کی بارشوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فضائیہ کی ڈائریکٹوریٹ آف فلائٹ سیفٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر مفادِ عامہ کا پیغام نشر کیا ہے جس میں عوام کو قربانی کے جانوروں کی اوجھڑیوں اور دیگر باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔اس […]