گیس اور بجلی کے شعبے میں چوری اور بدعنوانی کا بوجھ عوام کے کندھوں پر نہ ڈالا جائے، وزیر اعظم نے صارفین کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گیس اور بجلی کے محکموں میں صارفین کیلئے غیر ضروری مشکلات پیدا کرنے والے بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں آٹو ورکشاپ میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک نوجوان زخمی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) گڑھی شاہو کے علاقہ میں آٹو ورکشاپ میں زور داردھماکے سے سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک نوجوان زخمی جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ علاقے میں شدید خوف و […]

عمران خان نے دو سال جیسے تیسے مکمل کر لئے لیکن عید کے بعد ان کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر سنت ابراہیمی کی پیروی میں مسلمان جانور قربان کرتے ہیں، پاکستانی سیاست میں بھی قربانی کا لفظ کافی مشہور ہے لیکن اب کس کی قربانی کا کس قدر امکان ہےا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر عدالت نے درخواست گزار کو ہی سزاسنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر عارف علوی کوعہد سے ہٹانے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د ہائیکورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف […]

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں فاصلے کم کرنے کی کوشش، پی پی پی کو مرکز اور پنجاب میں حصہ دینے کی پیشکش لیکن پی پی پی نے کیا جواب دیا؟حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد کو توڑنے کیلئے ایک غیرسیاسی رابطہ کار نے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کو مرکز […]

مسافروں کے لیے خوشخبری ،پی آئی اے نے ایک اورملک کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف نئے کیسز لانے کی تیاریاں، عدالت سے نااہل کروایا جا سکتاہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عدالت سے نااہل کروایا جا سکتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب وزیراعظم عمران خان کے […]

پاکستان نے سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا،ہزاروں میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے […]

وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کیلئے بڑا اعلان کر دیا، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری برادری تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے، ہر ممکنہ تعاون کریں گے، تعمیراتی شعبے سے وابستہ کاروباری برادری سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھائے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن […]

ایاز صادق بھی عمران خان کو پیارے ہو گئے ، وزیراعظم کے کس اقدام کی کھل کر تعریف کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی سے استفعیٰ لینے کے اقدام کی تعریف کر دی۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے وزیراعظم دونوں معاونین خصوصی کا نام ای سی ایل پر ڈال کر معاملہ نیب کو […]

ناقص کارکردگی والے وزرا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عید کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے بعد کابینہ میں بڑی ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ عید کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم ردوبدل کا امکان ہے جبکہ دو غیر منتخب میں شیروں کے استعفے کے بعد وزیراعظم کے مزید […]

close