مسافروں کو مبارک ہو، 30 ریل گاڑیاں بدھ سے چلیں گی، ایس او پی کی خلاف ورزی ہوئی تو ریجنل سپرنٹنڈنٹ ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)مسافروں کو مبارک ہو، 30 ریل گاڑیاں بدھ سے چلیں گی، ایس او پی کی خلاف ورزی ہوئی تو ریجنل سپرنٹنڈنٹ ذمہ دار ہو گا، شیخ رشید کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے30ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی۔ٹرینوں پرایس اوپیزکاخیال رکھاجائے گا۔ان خیالات کااظہاروزیرریلوے […]

50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(پی این آئی)50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]

جہانگیر ترین کا کیا بنے گا؟ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، مرتب کرنے کے لیے 4 دن کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین کا کیا بنے گا؟ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار، مرتب کرنے کے لیے 4 دن کی مہلت مل گئی۔حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق […]

سپریم کورٹ کا حکم، اسلام آباد میں مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کا حکم، اسلام آباد میں مارکیٹیں، شاپنگ مالز، سب کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں ‌اور شاپنگ مالز کھول دیئے گئے، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی دارالحکومت میں چھوٹی بڑی تمام […]

شاپنگ کریں لیکن احتیاط سے کراچی میں لاک ڈاؤن رولز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانیوالی زینب مارکیٹ، گل پلازہ کھول دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں لاک ڈاؤن رولز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانیوالی زینب مارکیٹ، گل پلازہ کھول دیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے صدر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کی جانے والی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دےدی۔ڈپٹی کمشنر کے […]

کراچی میں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی کی رشوت لیتے ویڈیو بن گئی، فرار کی کوشش ناکام، معطل کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی کی رشوت لیتے ویڈیو بن گئی، فرار کی کوشش ناکام، معطل کر دیا گیا،صفورہ چورنگی کے قریب شہریوں نےٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے رشوت لینے کی ویڈیو بنا لی،ٹریفک اہلکار کو معطل کر دیا […]

پنجاب حکومت کا عید خریداری کے لیے مارکیٹوں کا وقت شام 5 سے بڑھا کر رات 10بجے تک کرنے پر غور

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا عید خریداری کے لیے مارکیٹوں کا وقت شام 5 سے بڑھا کر رات 10بجے تک کرنے پر غور۔پنجاب حکومت عیدالفطر کے موقع پر کاروباری طبقے اور عوام کی سہولت کے لیے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے پر غور کر رہی […]

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانیں سیل، جرمانہ بھی ہو گا، کمشنر کراچی نے وارننگ دے دی

کراچی(پی این آئی)حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانیں سیل، جرمانہ بھی ہو گا، کمشنر کراچی نے وارننگ دے دی۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تاجروں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے احکامات پر عمل اور وقت کی پابندی کریں، […]

کراچی سے ٹرین نہیں چلے گی، آپ کو ٹرین کی فکر ہے اور ہمیں عوام کی، سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ کا شیخ رشید کو جواب

کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹرین نہیں چلے گی، آپ کو ٹرین کی فکر ہے اور ہمیں عوام کی، سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ کا شیخ رشید کو جواب۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے واضح کیا ہے کہ کراچی سے فی الحال ٹرین نہیں چلے گی۔ان […]

لاک ڈاؤن، 31 مئی تک کے فیصلے پر قائم ہیں، سازش کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، سعید غنی نے وفاق کو صورتحال کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن، 31 مئی تک کے فیصلے پر قائم ہیں، سازش کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، سعید غنی نے وفاق کو صورتحال کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے دیا،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم 31 مئی تک […]

سمندر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ ، کیا پاکستان کو بھی خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

کراچی (پی این آئی) سمندر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ ، کیا پاکستان کو بھی خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی۔۔محکمہ موسمیات کی طرف سے کہا گیا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے طوفان سے کراچی سمیت پاکستان کے ساحلی مقامات […]

close