اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے۔پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے معاملے پر چیئر مین سی ڈی اے سے تیرہ اگست تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو، شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے ، ٹھکانے لگانے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے لیے رابطے جاری، کون کس سے ملا؟ کس نے کس کو فون کیا؟ جانیئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل […]
اسلام آباد(پی این آئی)شیر اور شیرنی کی ہلاکت، اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایکشن، زرتاج گل، امین اسلم کے خلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ، جو ریاستی نمائندے جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے؟اسلام آباد: چڑیا گھر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا، عہدہ کس منصب کے برابر ہو گا؟وزیر اعظم عمران خان کے معاون صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفی کے بعد ان کی جگہ پرماہر متعدی امراض ڈاکٹر […]
ملتان (پی این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارت کا ظلم مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا،کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کویوم استحصال منائیں گے، سستے گھروں کے پروگرام میں پیش […]
راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت نے شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔احتساب عدالت میں شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کی درخواست پر سماعت ہوئی […]
کراچی(پی این آئی)قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے(این ڈی ایم اے) نے کراچی میں موجود ندی نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن موسیٰ کالونی کے قریب گجرنالے کی صفائی میں مصروف ہے۔ہیوی مشینری […]