اسلام آباد(پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ لکھ کررکھ لیا ہے اور وزیراعظم سے ملاقات کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کا کرم ہے، پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، شیعہ کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں محرم میں احتیاط کریں، جب بھی لوگ گھروں سے نکلیں، ماسک پہنیں،ایران میں بھی علماء کرام محرم […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ چودھری آف گجرات سے تنگ ہیں، مسلم لیگ ن کی طرف سے ان کو پیغام پہنچایا گیا ہے کہ اگر آپ وزیراعلیٰ بنتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پناہ گاہوں کو معیاری سہولتوں سے آراستہ کرنے کے عملی اقدامات کا جائزہ لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں 5 پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے مزدور طبقے کو پناہ گاہوں میں باعزت طریقے سے چھت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے غریب، نادار […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر ولکان بوزکر پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، کشمیر پر بات چیت کے لیے اہم موقع۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر ولکان بوزکر پاکستان کے دو […]
الام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کے عالمی ایجنڈے پر تینوں بڑی جماعتیں ایک ہیں، وزیر اعظم مرغی کی گردن پر بیٹھ کر مریخ پر جانے کا خواب دیکھتے ہیں، سراج الحق نے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو رگڑا لگا دیا۔امیر جماعت اسلامی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں شدید بارشیں اور سیلاب، پاک ایران ریلوے رابطہ منقطع ہو گیا، کتنے مقامات سے ریلوے لائن متاثر ہوئی؟ کب تک بحالی ہو گی؟ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدیدبارشوں سے سیلابی صورتحال کے باعث پاک ایران ریل سروس معطل ہوگئی۔ریلوے […]
لاہور(پی این آئی)صبا قمر اور بلال سعید کی ویڈیو، مینیجر اوقاف کی نوکری داؤ پر لگ گئی، ایکشن لے لیا گیا؟ صوبے کی بڑی سیاسی شخصیت نے ذمہ داران کی گرفتاری کا عندیہ ددے دیا۔مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کے معاملے پر صوبائی […]
نصیر آباد(پی این آئی )پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نصیرآباد ڈویژن کے صدرمنظور احمد پندرانی نے کہاہے کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کوبندکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،معصوم بچوں کی ہمیں بھی فکر ہے،ایس او پیز کے ساتھ جب پورا ملک کھل سکتا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز تین ہفتوں کے لیے مسترد کردی، کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے نان اے سی بسوں کے کرایوں میں اضافے سے روک دیا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]