راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میں 24 گھنٹے میں 24 موٹر سائیکل چوری، متعدد شہریوں سے موبائل چھین لیے گئے،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی ،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری دوگاڑیوں 24موٹرسائیکلوں ،موبائل فونز اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد […]