اگر ایٹم بم اتفاق فاونڈری میں تیار ہوا ہے تو پھر قوم شریف خاندان کو اس کا کریڈٹ دینے کو تیار ہے، فیاض الحسن چوہان کی نئی شرارت

لاہور: (پی این آئی)اگر ایٹم بم اتفاق فاونڈری میں تیار ہوا ہے تو پھر قوم شریف خاندان کو اس کا کریڈٹ دینے کو تیار ہے، فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لینے پر مسلم لیگ ن کی قیادت کو شرم آنی […]

پنجاب میں مارکیٹیں، شاپنگ مالز صبح 9سے سہ پہر 5بجے، ہفتے میں 4دن کھلیں گے، جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں مارکیٹیں، شاپنگ مالز صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے، ہفتے میں 4 دن کھلیں گے، جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کورونا کابینہ کمیٹی اجلاس میں ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا […]

گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا، طویل دورانیئے کا اجلاس ہو گا

لاہور (پی این آئی)گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا، طویل دورانیئے کا اجلاس ہو گا،گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے حکومت پنجاب کی سمری پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 جون کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔گورنر پنجاب […]

پاکستان میں طیارہ حادثات کی انکوائریاں ببلک کرنے کا فیصلہ، جنید جمشید کے طیارے کی رپورٹ جولائی میں بپلک

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں طیارہ حادثات کی انکوائریاں ببلک کرنے کا فیصلہ، جنید جمشید کے طیارے کی رپورٹ جولائی میں بپلک، وزیراعظم نے ملک کی گزشتہ تمام طیارہ حادثات کی تحقیقاتی رپورٹ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت کراچی طیارہ […]

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16اموات، 1103 نئے کیسز سامنے آئے، 905 کا تعلق کراچی سے ہے

کراچی(پی این آئی)24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات، 1103 نئے کیسز سامنے آئے، 905 کا تعلق کراچی سے ہے،سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں جب کہ 1103 نئے کیسز بھی سامنے […]

مریم نواز کی کی قیادت کی وفا مٹی سے نہیں،پیسے سے رہی، پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا اعزاز اپنے خاندان سے نہ جوڑیں، شبلی فراز کا سخت رد عمل

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز کی کی قیادت کی وفا مٹی سے نہیں،پیسے سے رہی، پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا اعزاز اپنے خاندان سے نہ جوڑیں، شبلی فراز کا سخت رد عمل، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاکہناہے کہ ‏مریم نواز پاکستان کو […]

نیب کے زیر تفتیش ملزمان کی عدالتوں سے ضمانت پر رہائی کے خلاف نیب عدالت میں اپیلیں دائر کر گا، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کے زیر تفتیش ملزمان کی عدالتوں سے ضمانت پر رہائی کے خلاف نیب عدالت میں اپیلیں دائر کر گا، فیصلہ کر لیا گیا ،قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں دائر کرنے کا […]

تباہ شدہ جہاز کی انکوائری کا اہم پرزہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا، حتمی نتیجے میں مدد ملے گی

کراچی(پی این آئی)تباہ شدہ جہاز کی انکوائری کا اہم پرزہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا، حتمی نتیجے میں مدد ملے گی، حادثے کا شکار ہونے والے قومی ائیرلائن کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا جسے ماہرین تحقیقات […]

قوم کو شہباز شریف کی مبارک باد 28مئی 1999کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا تھا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یومِ تکبیر کے تاریخی دن پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی جوہری قوت بن کر ابھرا۔یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ […]

عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند

اسلام آباد(پی این آئی)عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند ،احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سماجی تحفظ ڈویژن کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد احساس ایمرجنسی کیش مراکز کھل گئے۔احساس ایمرجنسی […]

حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن

مظفرگڑھ (پی این آئی)حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن،مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے بار بار حملوں کے باعث کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے، کاشتکار اپنی مدد آپ کے تحت اسپرے کرکے،ڈھول اور برتن بجا […]

close