اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت میں سخت ترین لاک ڈائون لگانے پر غور شروع۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کورونا وائرس کی وبائی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے حوالے سے غور […]