کراچی(پی این آئی)پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کے قاتل حکومت میں ہیں، کیس کی تفتیش سندھ سے منتقل کی جائے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نیا معاملہ اٹھا دیا۔سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری تحفے ساتھ لے جانے کا کیس، زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول، نواز شریف کے وارنٹ جاری ہو گئے۔توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے استثنیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ پاکستان کو کورونا وائرس سے جنگ کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ کی مزید امداد دے گا۔برطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا 5 جون کا اجلاس مقامی ہوٹل کے ہال میں ہو گا، کورونا کے باعث اسمبلی ہال میں فاصلے پر نشستیں ممکن نہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپیکرپنجاب اسمبلی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے نقش قدم پر، لاہور پولیس کے 115 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہو گئے، 3 اہلکار جان کی بازی ہار چکے۔لاہور پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسروں اور اہلکاروں کی تعداد 115 ہو گئی ہے جب کہ تین اہلکار […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا ۔ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی کورونا […]
لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے، سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر خان ترین نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)دوسرا ڈرون گرا کر ہم نے جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی ،بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 66 ہزار سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)گرمی کا زور ٹوٹ گیا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان میں بارش اور تیز آندھی، سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ پنجاب، بلوچستان […]