انسدادِ ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے انسدادِ ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی کی سمری منظوری کر لی، حتمی منظوری اب کابینہ سے لی جائے گی۔انسداد ملیریا دوا کی برآمد پر پہلے پابندی لگائی گئی پھر اجازت دے دی گئی اب پھر […]

افسوسناک خبر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے، وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر […]

کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، تعداد 65 ہوگئی، متاثرہ افراد 4497 ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 65 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4497 تک پہنچ گئی ہے۔ملک […]

حکومت کا کورونا کی روک تھام کیلئے شاندار اقدام، ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152 ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152ہسپتالوں […]

کورونا وائرس، کونسی دوا سے پاکستانی جلد از جلد صحتیاب ہونے لگے۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کلوروکوئن سے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، کلوروکوئن سے صحت یاب لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، میں امید رکھتی ہوں کہ اگلے ہفتے سے جتنے لوگ داخل ہوں […]

حکومت نے مزید تین اہم ائیرپورٹس کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت11 تا 19 اپریل مزید تین ایئرپورٹس کھولنا چاہتی ہے، یہ ایئرپورٹس صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لے کر کھولے جائیں گے، کیونکہ اب یہ لوڈ صوبائی حکومتوں پر بھی آنا […]

25اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے کتنی سو اموات ہو جائیں گی؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک مشتبہ کیسز کی تعداد 70 ہزار ہوسکتی ہے، ان کیسز میں اموات کی شرح 700کے قریب ہوسکتی ہے،یہ ساری صورتحال کابینہ کو بتائی گئی، اوورسیز کو کہتا ہوں […]

دیکھ لینا میں اس مافیا کو کلین بولڈ کر دوں گا، عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، حامد میر کو 18 سال قبل کیا بات کہی تھی جو آج پوری ہو گئی؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) چینی اور آٹا سکینڈل کی رپورٹ سامنے آنےکے بعد جہانگیر خان ترین کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا اور اب سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ ماضی میں بھی عمران خان صاحب ، اور جہانگیر ترین […]

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا، چینی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے کے د ن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا۔۔ 14 اپریل کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہو گا، حکومت نے فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے21 اپریل تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت 14 اپریل کے بعد مزید لاک ڈاؤن جاری رکھنا چاہتی ہے، لاک ڈاؤن بڑھانے کی حتمی منظوری […]

کاروباری سرگرمیوں کا آغاز، 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان، مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلئے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا عندیہ دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کمشنر لاہور کا […]

close