سندھ اسمبلی کے 3 جون کے اجلاس کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار، 11 ارکان پازیٹو، باقی ریزلٹ کا انتظار

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کے 3 جون کے اجلاس کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار، 11 ارکان پازیٹو، باقی ریزلٹ کا انتظار، سندھ اسمبلی کے 11 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جب کہ نصف سے زائد ارکان کی رپورٹس یا ٹیسٹ آنا باقی […]

اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک کانسٹیبل، ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا پازیٹو ہو گئے

لاہور(پی این آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک کانسٹیبل، ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا پازیٹو ہو گئے،ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے،متاثرہ افسروں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور […]

شالیمار، کراچی، راول، سر سید، بہاﺅالدین ذکریا ایکسپریس سمیت نئی 10 ٹرینیں چلا دی گئیں، تعداد 40 ہو گئی

لاہور(پی این آئی)شالیمار، کراچی، راول، سر سید، بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس سمیت نئی 10 ٹرینیں چلا دی گئیں، تعداد 40 ہو گئی،پاکستان ریلوےز نے مزید 10 مسافر ٹرینوں کو بحال کردیا۔اس سے پہلے 30مسافرٹرینیں چلائی جارہی تھیں۔ملک بھر میں اس وقت40 ٹرینوں میں لوگوں کو ریزرویشن […]

وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک بار پھر وزارت قانون سے استعفیٰ دے دیا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کے وکیل بنیں گے

اسلام آباد: (پی این آئی) وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک بار پھر وزارت قانون سے استعفیٰ دے دیا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کے وکیل بنیں گے، بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران […]

کراچی کے قومی ادارہ امراض قلب میں ہسپتال کے گارڈز نے مریض اور اس کے اہل خانہ کو پیٹ ڈالا، ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے قومی ادارہ امراض قلب میں ہسپتال کے گارڈز نے مریض اور اس کے اہل خانہ کو پیٹ ڈالا، ویڈیو سامنے آ گئی،قومی ادارہ برائے امراض قلب میں گارڈز کا مریض اور اس کے اہلخانہ پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی،ویڈیو میں […]

حکومت سندھ نے بلدیاتی ادارے ختم کرنے کی تیاری کر لی، کسی بھی وقت عوامی نمائندے کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز تعینات کردئیے جائیں گے

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے بلدیاتی ادارے ختم کرنے کی تیاری کر لی، کسی بھی وقت عوامی نمائندے کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز تعینات کردئیے جائیں گے،حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کی تیاری کر لی کسی بھی وقت صوبے بھر کی یونین کونسل، یونین […]

شوگر اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت تمام فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے، سینئر صحافی کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کے تحقیقاتی سیل کے انچارج سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حکومت شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر، ایس […]

پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ذمہ داری کا تعین ہو گا، ائربس کمپنی کی ٹیم واپس فرانس واپس روانہ ہوگئی

کراچی (پی این آئی)پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل، ذمہ داری کا تعین ہو گا، ائربس کمپنی کی ٹیم واپس فرانس واپس روانہ ہوگئی،کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل کر کے ایئربس کمپنی کی ٹیم فرانس واپس […]

پاکستان میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی، افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس بےقابو ہو گیا، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی، افسوسناک تفصیلات، افسوسناک تفصیلات۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی ہے جس کے […]

وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں یکم جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کو کل یکم جون سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں […]

وزیراعظم عمران خان کو کونسے دو اہم ترین ساتھی مِس لیڈ کر رہے ہیں؟ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو عبدالرزاق داؤ د اور ندیم بابر ’مِس لیڈ‘ کرتے ہیں، شوگر اسکینڈل، ادویات اسکینڈل، اورذاتی مفادات پرظفر مرزا، فروغ نسیم کو کوئی نہیں پوچھتا، کل کو یہ سب بھاگ جائیں […]

close