بیجنگ (پی این آئی) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی صوبے ہینان میں اپنے ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات […]
راولپنڈی(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، تمام ذخیرہ اندازوں کو تباہ کردیں گے۔راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 11 فیصد لوگوں نے کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا کرلی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)احساس ایمرجنسی کیش حاصل کرنے کے لیے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، خود کو رجسٹر کیسے کرائیں؟ طریقہ جان لیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ احساس ایمرجنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شبلی فراز نے میاں نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا اعلان کر دیا، علاج تو کیا لندن میں ایکسرے تک نہیں کرایا گیا، دعویٰ۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف باہر بیٹھ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کاغذ لہرانے والے ثبوت مانگنے پر بھاگ جاتے ہیں۔اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ حکومتی ترجمان این آر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے 10 نئے شہروں میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ، کون کون سے شہر شامل ہیں؟ جانیئے۔ پنجاب کے 10نئے شہروں میں ڈویلپرز،بلڈرز اور انویسٹرز کے ساتھ جائنٹ وینچر کے ذریعے نیا پاکستان ہاؤسنگ […]
لاہور(پی این آئی)دونوں چور اکٹھے ہو گئے، پیٹ پھاڑ کر لوٹی دولت نکالنے کی شعبدہ بازی عوام کو یاد ہے، پی ٹی آئی کے لیڈر نے سب یاد دلا دیا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن […]
لاہور(پی این آئی)کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں، معاملہ منتخب ایوانوں میں پہنچ گیا، ہر سال کتنے لاکھ افراد کو اس ویکسین کی ضرورت پڑتی ہے؟پنجاب کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے عدالت جائیں گے، نوازشریف کو پتا ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے، مریم نواز شہبازشریف کو پھنسانے جا رہی ہے، عمران خان مشکل میں بھی آئے تو این […]
کویت(پی این آئی) کویت میں رہنے والے افراد کے لیے خوش خبری سُنا دی گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کئی ماہ سے عائد کرفیو اُٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت مملکت کے تمام علاقوں […]