بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی ،پاک فوج نے ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی)بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی ،پاک فوج نے ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا… پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

پاکستان میں چاند کو گرہن لگ گیا، کتنے بجے گرہن عروج پر ہو گا اور کب ختم ہو گا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن دیکھا گیا، پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز رات 10 بج کر 46 منٹ پر ہوا۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق چاند گرہن 12 بج کر 25 منٹ پر […]

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری، نواز شریف کے گارڈ کا سمن وصولی سے انکار

لاپور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری، نواز شریف کے گارڈ کا سمن وصولی سے انکار۔احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر کے […]

ن لیگ اور پی پی کا کرپشن کا نظریہ حیران کن حد تک ایک جیسا ہے، بظاہر دو لیکن اصل میں ایک ہیں، شہباز کا تیکھا وار

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ اور پی پی کا کرپشن کا نظریہ حیران کن حد تک ایک جیسا ہے، بظاہر دو لیکن اصل میں ایک ہیں، شہباز کا تیکھا وار۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ شہباز گل نے کہا ہے ن لیگ اور […]

لاک ڈاؤن کے 3 ماہ بعد سندھ حکومت کا چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کی آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے 3 ماہ بعد سندھ حکومت کا چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کی آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان۔سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ، چھٹی جماعت […]

شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ، سیشن کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کا وزیر اعظم عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ، سیشن کورٹ نے وزیر اعظم کو نوٹس جاری کر دیا۔(ن)لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ہتک عزت کے دعویٰ پر جلد سماعت کے […]

جنوبی پنجاب صوبہ، پہلا قدم، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی پولیس کی تقرری کی منظوری عثمان بزدار نے دے دی

لاہور(پی این آئی)جنوبی پنجاب صوبہ، پہلا قدم، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ، الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی پولیس کی تقرری کی منظوری عثمان بزدار نے دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ […]

سپریم کورٹ کے اندر ماسک اتارنے پر پابندی لگا دی گئی، ملازمین و سائلین لازمی ماسک لگائیں، سینی ٹائزر گیٹ سے گذریں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے اندر ماسک اتارنے پر پابندی لگا دی گئی، ملازمین و سائلین لازمی ماسک لگائیں، سینی ٹائزر گیٹ سے گذریں سپریم کورٹ نے ملازمین اور سائلین کی کورونا وبا کے خلاف اقدامات کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس لے لیا۔رجسٹرار […]

کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا بحران کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سینیٹ کے وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کا سچ۔حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیاتھا ،سراج الحقوزارت خزانہ نے سینٹ اجلاس میں کورونا کے […]

پنجاب پولیس کے 6 اہلکار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے، 740 متاثر، 450 صحت یاب ہو کر واپس

لاہور( پی این آئی ) پنجاب پولیس کے 6 اہلکار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے، 740 متاثر، 450 صحت یاب ہو کر واپس۔نجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے […]

گرمی پھر غائب؟ جمعہ اور ہفتہ کو بارش ہو گی، محمکہ موسمیات کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی)گرمی پھر غائب؟ جمعہ اور ہفتہ کو بارش ہو گی، محمکہ موسمیات کی پیشنگوئی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں دونوں روز ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔جمعرات کے روز تیز ہواؤں کے باعث لاہور کا […]

close