کورونا سے پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 100سے بڑھ گئی، مجموعی متاثرین 5984 ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 11 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 107ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5984 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 107 ہلاکتوں میں سے سب سے […]

جمعہ، تراویح اور اعتکاف پر پالیسی کا اعلان 18 اپریل کو علماء سے مشورے کے بعد ہو گا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تراویح، اعتکاف اور نماز جمعہ سمیت باجماعت نمازوں کے بارے میں پورے ملک کے لیے فیصلہ 18 اپریل کو علمائے کرام کے ساتھ مشاورت اور مفاہمت سے کیا جائے […]

مریضوں کے لئے ایدھی ائر ایمبولینس کواڑانے کی اجازت دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایدھی ائیر ایمبولینس کو کراچی لاہور کراچی کے لئے خصوصی پرواز آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ سی اے اے کے مطابق فلائٹ پلان ائیر ٹریفک کنٹرول کو منظوری کے لیے دیا جائے۔ ائیر ایمبولینس میں مریض کے […]

پہلا روزہ کب ہو گا ؟ خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی): رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں […]

حکومت نے نجی ائیرلائنز کو پاکستان سے پروازوں کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے بین الاقوامی نجی طیاروں کو آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی نجی طیاروں کو پروازوں کو خصوصی اجازت 14 سے 19 اپریل تک کے درمیان ہو گی۔سول ایوی ایشن ڈویژفن […]

تاجر برادری کا اچانک یوٹرن ، آج دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا، وجہ کیا نکلی؟

کراچی(پی این آئی) کراچی کے تاجروں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا، کمشنر کراچی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔ کمشنر کراچی کی درخواست […]

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں بحران کی کیفیت، وزیراعظم عمران خان نے کس خدشے کا اظہار کر دیا؟سخت قانون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اگلے دو ہفتے کیلئے جزوی لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دوبڑے خطرات کا سامنا ہے ،گندم اور ڈالرز کی اسمگلنگ ہونے کا خطرہ ہے، کیونکہ بیرون ممالک گندم کا بحران پیدا […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر اآلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

اب مساجد پر پابندی نہیں لگائی جائیگی، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے واضح اعلان کر دیا، حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مساجد پر آج سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مساجد پر آج سے لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز، اعتکاف […]

کہا تھا نا گھبرا نا نہیں ،وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی11 سے کم ہوکر سنگل ڈیجٹ 8 فیصد پرآجائے گی، اگلے2 سال بیروزگاری مسلسل بڑھے گی، بےروزگاری 4.5 فیصد سے بڑھ کر اگلے سال5.1 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اور کشیدہ حالات۔۔وزیراعظم عمران خان ہاتھ میں تسبیح لئے رو پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 121مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر5ہزار 837ہو گئی ہے ۔ایسی صورتحال میں وزیراعظم […]

close