ظلم ہو گیا، ایدھی نے ایمبولینس سروس بند کر دی،راستہ کیوں نہیں دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ایدھی […]

اناللہ وانا الیہ راجعون! وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اللہ کو پیارے ہو گئے

کراچی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست اور انڈس موٹرز کے چیئرمین علی حبیب انتقال کرگئے۔علی حبیب کا انتقال 63 برس کی عمر میں کراچی میں ہوا. وہ ہاؤس آف حبیب کے آپریشنز کے سربراہ تھے. یہ پاکستان میں بڑی صنعتوں […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔۔ سخت سزا دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈی پی او بنوں یاسر افریدی کا بڑا اقدام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے 117 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے فارغ کردیا۔ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرنے والی خواتین کے […]

شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان ، خبر دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رمضان کے بعد گرفتاری کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کا کیس بہت سیریس […]

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کورونا لوگوں کی جانیں لے […]

کورونا کی وجہ سے پاکستان بچ گیا،شیخ رشید کا متنازعہ بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچا ہے ورنہ پاکستان کے پاس ادائیگیوں کیلئے پیسے نہیں تھے۔ […]

ہم پر کیسے عذاب نہ آئے ؟پاکستان کے اہم شہر میں راشن دینے کے بہانےشادی شدہ خاتون کی عزت لوٹ لی گئی

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد میں ضرورت مند خاتون کو راشن کا جھانسہ دے کر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، چک 224 سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اس کے شوہر کے جاننے والے 3 افراد نے راشن کی لالچ دے […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، ضابطہ اخلاق جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں انتہائی اہم ضرورت کے تحت گھروں سے نکلنے والوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کراچی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے اگر وہ کسی نہایت اہم کام کے لیے گھر سے نکلیں تو چہرے پر حفاظتی ماسک […]

کورونا وائرس، لاک ڈائون کی وجہ سے بند عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ، پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے۔ رجسٹرار آفس کی […]

سرکاری ملازمین اور پنشنرزکیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، تنخواہیں رمضان سے قبل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر صوبائی محکمہ جات کے افسران اور ملازمین کو رمضان سے قبل 23 اپریل کو تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبائی حکومت کے فیصلے کے […]

پنجا ب میں کونسا شہر کورونا وائرس کا مرکز قرار دیدیا گیا اور کتنے علاقے مکمل طور پر سیل ہیں؟ اہم تفصیلا ت آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبہ پنجاب کے 50 سے علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے.وزیر […]

close