پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 اور جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 839 تک پہنچ گئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 48 ہزار 921 ہو چکی ہے، جبکہ اس […]

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے

کراچی(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، لاڑکانہ بھی جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر آج شام کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وہ گورنر ہاؤس میں کورونا مریضوں کیلئے موبائل اسپتال کا معائنہ کریں […]

امریکا سی پیک رکوانے میں کامیاب ہو گیا؟ مغرب کے اثر و رسوخ کی وجہ سے حکومت نے سی پیک کو سرد خانے میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی) معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشی پالسیزیز واشنگٹن میں بنائی جارہی ہیں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بڑے اداروں میں اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں جس کی وجہ سے بجٹ 21-2020 میں پاک […]

کورونا کے خاتمےتک پاکستان میں 22 لاکھ اموات ہوچکی ہوں گی،بین الاقوامی ادارے کا خدشہ

ووہان(پی این آئی)دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے 15 جون کی دوپہر تک اگرچہ پاکستان میں ایک لاکھ 44 ہزار478 افراد کو متاثر کیا تھا اور اس سے محض 2729 اموات ہوئی تھیں۔تاہم برطانیہ کے معروف […]

وہ اہم شہر جہاں مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ ’ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی (یعنی ٹریک، ٹریک اور قرنطیہ) کے تحت دو […]

عمران خان کو بڑی چاہ اور لاڈ سے لایا گیا تھالیکن ۔۔۔سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رہنماخواجہ آصف نے کہاہے کہ 2018 کے الیکشن میں میں پاکستان تحریک انصاف کو مرضی کی وکٹ دی گئی، الیکشن میں مرضی کے امپائر اورمرضی کے کھلاڑی لیے گئے۔عمران خان کو بڑی چاہ اور لاڈ سے لایا گیا تھا۔قومی اسمبلی […]

کورونا وائرس کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟وزیراعظم عمران خان نے عوام کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کی بدولت کورونا کا پھیلاو موثر طریقے سے روکا جا سکتا ہے، اب تک کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن عوام کا تعاون حکومتی کوششوں […]

کس کے کہنے پر تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ نہیں کیا گیا؟ پی پی پی کے سینئر رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سیاسی اور معاشی خودمختاری کو اس حد تک گروی رکھوا چکی کہ آئی ایم ایف کی […]

پلازمہ اور اینٹی باڈیز کیلئے انسانوں کی ضرورت نہیں ہو گی، پاکستان نے کمال کر دیا، چوہے اور خرگوش پر اینٹی باڈی ٹیسٹ تجربے کا آغاز

لاہور(پی این آئی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز چوہے اور خرگوش پر اینٹی باڈی ٹیسٹ تجربے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے وائس چائنسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم نے اردوپوائنٹ لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ […]

عمران خان کی جگہ کسی اور کو وزیراعظم بنا دیں، اسد عمربھی سازش کا حصہ ہیں؟ عارف حمید بھٹی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اسد عمر جیسے لوگ عمران خان کیخلاف سازش کررہے ہیں،پی ٹی آئی میں بات چل رہی ہے کہ ن لیگ کا کہنا ہے عمران خان کی جگہ کسی اور کو وزیراعظم بنا […]

سابق آرمی چیف راحیل شریف کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔۔ کیا بات چیت ہوئی؟

لاہور (پی این آئی) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، سابق آرمی چیف نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی خیریت […]

close