کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی جسے پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی منظور کرلیا۔کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے ایک […]

نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی۔نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب […]

سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے گئے ، تعلق کہا ں سے ہےاور کیا عزائم رکھتے تھے؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں

گلگت بلتستان(پی این آئی)سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو بھارتی جاسوس گرفتار کر لئے گئے ، تعلق کہا ں سے ہےاور کیا عزائم رکھتے تھے؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں….گلگت بلتستان سے سکیورٹی فورسز نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے […]

نئے بجٹ میں حکومت نے لوگوں کے لیے سستے مکان تعمیر کرنے والے بلڈر پر 90 فیصد ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں حکومت نے لوگوں کے لیے سستے مکان تعمیر کرنے والے بلڈر پر 90 فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔حکومت نے معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے بجٹ میں تعمیراتی شعبے کو دی جانے والی مراعات ذکر کیا جبکہ خاندان کے […]

وفاقی بجٹ 2020-21کے بعد منی بجٹ لائے جانے کا امکان ، معاشی ماہرین کا حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی امور کے ماہرین اور کاروباری حضرات نے مالی سال 21-2020 کے وفاقی بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ماہرین اور کاروباری حضرات نے بجٹ کو مایوس کن اور روایتی قرار دیا تو کسی نے کاروباری حضرات کے لیے نئی […]

کورونا وائرس کے وار جاری، سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ایاز صادق نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔مریم […]

کراچی کے ضلع ملیر اور گھوٹکی والے ہوشیار کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات

کراچی(پی این آئی)کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے ماسک کے لازمی استعمال اور فیزیکل فاصلے کو برقرار رکھنے […]

خبیر ایجنسی میں کنوئیں کی صفائی کے لیے اترنے والے 6 مزدور دم گھٹ کر جاں بحق، 3 کی حالت خراب، ہسپتال منتقل

پشاور(پی این آئی)خبیر ایجنسی میں کنوئیں کی صفائی کے لیے اترنے والے 6 مزدور دم گھٹ کر جاں بحق، 3 کی حالت خراب، ہسپتال منتقل۔جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ میں کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 […]

بجٹ اجلاس کے فوری بعد وزیراعظم اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے، کورونا کے حوالے سے پنجاب میں اہم فیصلے کریں گے

لاہور(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس […]

نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے دفاع کے لیے 12 کھرب 89 ارب 13 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے […]

بوریوالہ کے قریب کار اور منی ٹرک کا تصادم، میاں بیوی، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، دو بچے شدید زخمی

بوریوالہ (پی این آئی)بوریوالہ کے قریب کار اور منی ٹرک کا تصادم، میاں بیوی، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، دو بچے شدید زخمی۔لاہور روڈ پر چک نمبر 201 / ای بی کے قریب کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم میں میاں بیوی […]

close