پنجاب حکومت کی بچت پالیسی،ماہ رمضان میں کوئی افطار پارٹی نہیں ہو گی،پالیسی آ گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہوگا۔سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وباء کے باعث ہم نے پائی […]

مولانا طارق جمیل کو حمایت مل گئی، کیا ہم مولوی حضرات کو جھوٹے نہیں کہتے؟ ہم بھی تو جھوٹ کو سچ بنا کر دکھاتے ہیں

لاہور (پی این آئی)) مولانا طارق جمیل کے میڈیا سے متعلق بیان دینے کے بعد کئی اینکرز کی جانب سے سخت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے۔کئی صحافیوں کی جانب سے اس بات پر اعتراض کیا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو ٹی وی پر […]

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاوید کا کورونا سے انتقال، لیڈی ریڈنگ کی دو خواتین ڈاکٹرز بھی شکار ہو گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ اسپتال میں دو لیڈی ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دونوں متاثرہ لیڈی ڈاکٹرز ہاؤس آفیسرز ہیں۔ترجمان ایل آر ایچ کا […]

رمضان المبارک کی برکتیں منافع خوروں کو روک نہ سکیں، قیمتوں کو پر لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک میں گراں فروشوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ، مختلف بازاروں میں پھلوں اور ہرے مصالحوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ریلیف تو نہ ملا لیکن مہنگی داموں اشیاء بازاروں میں دکھائی دینے لگیں۔رحمتوں اور برکتوں والے ماہ […]

متحدہ مجلس عمل سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا، کس نے وائرس لگایا؟ بیٹے نے بتا دیا

پشاور(پی این آئی)متحدہ مجسل عمل (ایم ایم اے) سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ منیر اوکزئی کے بیٹے اختر منیر نے والد میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منیر خان اورکزئی ملاقات کے […]

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کی خوشی میں شہری کا رقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے ایک شہری نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کی خوشی میں ایسا زبردست ثقافتی رقص کیا کہ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جنوبی وزیرستان میں ایک شخص کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، وزیراعظم عمران خان آئی ایس آئی کیساتھ ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر ٹریس اینڈ ٹریک سسٹم پورے پاکستان میں شروع کریں گے، تعمیراتی شعبے کھل رہے ہیں، اب […]

کورونا وائرس، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں، پنجاب کا پہلا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا

ڈیرہ غازہ خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے اچھی خبر سنائی ہے کہ ہ ڈیرہ غازی خان میں قائم کیا گیا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیاہے اور […]

پشاور میں کرفیو کا نفاذ،حکومت نے واضح اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان نے کہا کہ پشاور میں کرفیو والی بات میں صداقت نہیں ہے، پاک فوج تمام معاملات میں حکومت کیساتھ تعاون کررہی ہے،چند روز میں یومیہ 2 ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل کرلیں […]

چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں، فواد چوہدری نے نیا جھگڑا کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔چاند کی رویت کو لے کر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اکثر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں […]

یکم رمضان سے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی بحالی کا وعدہ پورا نہیں کیا، کب ہو گا، جانئیے

لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو […]

close