برے پھنسے، ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف نیب،تاجروں کے خلاف کارروائی کے نیب کے اختیارات بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نیب کے تاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کارروائی کے پرانے اختیارات بحال ہوگئے۔نیب ترمیمی آرڈینس 2019 کو 28 دسمبر2019 کو نافذ کیا گیا تھا جس کے ذریعے […]

پاکستان 17مزید ہلاکتیں، کل 265ہو گئیں،مجموعی متاثرین 12ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12658 تک جا پہنچی ہے۔265 ہلاکتوں میں […]

لاک ڈاؤ ن ضابطے کی خلاف ورزی، علامہ ابتسام الہی ظہیر کے خلاف قانونی کارروائی شروع

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تراویح کے دوران ضابطہ کار کی خلاف ورزی پر علامہ ابتسام الٰہی کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی۔لارنس روڈ لاہور پر واقع مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول لائنز پولیس نے […]

فضائی سفر 15 مئی تک بند رہے گا، فضائی کمپنیاں زبردست مالی خسارے کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر کے ایئرپورٹس سے بین الاقومی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی۔ترجمان وزارت ہوابازی کے مطابق خصوصی پروازوں سمیت سفارتکاروں اور کارگو پروازوں کو آپریشن کی اجازت ہوگی۔اس سے قبل حکومت نے 30 […]

مشکلات ختم نہیں ہوئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن کے ساتھ ڈبل سواری پر پابندی میں بھی توسیع

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی میں بھی 9 مئی تک توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے میں لاک ڈاؤن کے باعث موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی عائد […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی

وہاڑی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی ہے۔پارس طالب نامی لڑکی نے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی […]

سندھ حکومت مہربان، کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے تاجروں کو کاروبار کھولنے کے لیے مشروط اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاردی کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات کے مطابق کاروباری اداروں کے مالکان […]

رمضان المبارک میں بھی شیخ رشید ۔۔۔۔۔۔۔ حرکتوں سے باز نہیں آتے، رانا ثناللہ نے سخت بات کہہ دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آسکے ہیں۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے بیان پر […]

آٹا چینی بحران ،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئےمزید کتنی مہلت دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دے دی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ڈی […]

پاکستان اہم ہو گیا، چین کے بعد جاپان کی پیش کش، ہم کورونا ویکسین پاکستان میں ٹیسٹنگ کے لیے بھیج رہے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کے لیے رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ […]

چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں، چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کووِڈ 19 کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کی پیشکش پر حکومت نے مزید معلومات […]

close