مزدور اتحاد زندہ باد، یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے احتجاج نے کام دکھا دیا، تنخواہوں میں اضافہ منظور

اسلام آباد(پی این آئی)مزدور اتحاد زندہ باد، یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے احتجاج نے کام دکھا دیا، تنخواہوں میں اضافہ منظور،یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی ہڑتال کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں اور ملازمین کی یومیہ اجرت اور تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]

چور کب پکڑے جائیں گے، وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے لیے مزید تین ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)چور کب پکڑے جائیں گے، وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے لیے مزید تین ہفتے کی مہلت دے دی۔ وفاقی کابینہ نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی ۔وزیراعظم […]

وفاقی کابینہ کے ارکان کی نصف سینچری مکمل، 32 منتخب، 18 غیر منتخب، خرچے کم نہیں ہوئے بڑھ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے ارکان کی نصف سینچری مکمل، 32 منتخب، 18 غیر منتخب، خرچے کم نہیں ہوئے بڑھ گئے،وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد 50 ہوگئی ہے، جن میں 18 ایسے اراکین بھی شامل ہیں جنہیں عوام نے […]

فردوس عاشق کو ہٹانے پر فواد چوہدری کی ہنسی چھوٹ گئی، وضاحت نہیں کی

اسلام آباد(پی این آئی)،فردوس عاشق کو ہٹانے پر فواد چوہدری کی ہنسی چھوٹ گئی، وضاحت نہیں کی۔فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہنس پڑے۔ […]

خدمات کا اعتراف، جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے لواحقین کے لیے 30 لاکھ سے ایک کروڑ تک کا امدادی پیکج منظور

اسلام آباد(پی این آئی)خدمات کا اعتراف، جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے لواحقین کے لیے 30 لاکھ سے ایک کروڑ تک کا امدادی پیکج منظور۔وفاقی حکومت نے کورونا سے جاں بحق ہونے والے ہیلتھ ورکرز کے لیے 30 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے امدادی […]

بھارت میں مقیم مسلمان سنگین خطرات کو شکار ہو چکے ہیں، عالمی برادری توجہ دے، شاہ محمود قریشی نے توجہ دلا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں مقیم مسلمان سنگین خطرات کو شکار ہو چکے ہیں عالمی برادری توجہ دے، شاہ محمود قریشی نے توجہ دلا دی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے […]

کمال ہی ہو گیا پنجاب میں گلوٹن فری گندم کی کاشت کا کامیاب تجربہ صحت بخش بھی اور پیداوار بھی 35 فیصد زیادہ

لاہور (پی این آوئی) کمال ہی ہو گیا،پنجاب میں گلوٹن فری گندم کی کاشت کا کامیاب تجربہ،صحت بخش بھی اور پیداوار بھی 35 فیصد زیادہ۔پاکستان کے سب سے بڑے سب سے بڑے صوبےپنجاب میںکیمیائی کھادوں کے بغیر یعنی آرگینک طریقے سے گلوٹن فری گندم کی […]

غریب ماہی گیروں کو سہولت، احتیاطی تدابیر کے ساتھ مچھلی پکڑنے کی اجازت، خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی(پی این آئی)غریب ماہی گیروں کو سہولت، احتیاطی تدابیر کے ساتھ مچھلی پکڑنے کی اجازت، خوشی کی لہر دوڑ گئی، وفاقی حکومت اور حکومت سندھ نے ماہی گیروں کو حفاظتی ایس او پیز کے ساتھ مچھلی کے شکار کی اجازت دے دی۔ماہی گیروں کو مچھلی […]

سندھ سے خوش کن خبر آ گئی، کورونا پھیلاؤ کا تناسب 12سے کم ہو کر 8فیصد پر آ گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ سے خوش کن خبر آ گئی، کورونا پھیلاؤ کا تناسب 12 سے کم ہو کر 8 فیصد پر آ گیا،کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ صوبے میں کورونا انفیکشن ریٹ 11 اور 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد […]

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب مرنےوالوں کے مقابلے میں بہت اچھا ہے، این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب مرنےوالوں کے مقابلے میں بہت اچھا ہے، این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار ،ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ہر روز بڑھ رہی ہے، تاہم مرنے والوں کا تناسب دو […]

سفارشی افسروں کی شامت آ گئی،کون کون کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات ہوا؟ وزیراعظم نے نام پوچھ لیئے

اسلام آباد (پی این آئی)سفارشی افسروں کی شامت آ گئی،کون کون کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات ہوا؟ وزیراعظم نے نام پوچھ لیئے،وزیرِ اعظم عمران خان نے خلافِ ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016ء کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر […]

close