حکومت نے 28 سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے 28 سرکاری اداروں کی نجکاری موخرکرنے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وفاقی وزیرمحمدمیاں سومروکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں مالی سال 21 -2020 میں ریاستی اداروں کی نجکاری سے متعلق بریفنگ دی گئی،بریفنگ کے دوران بتایا […]

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزارت تعلیم نے سکول کھولنے کے حوالے سے صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں، حتمی فیصلہ دو جولائی کو بین الصوبائی وزرا کانفرنس میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت سکول کھولنے سے متعلق صوبوں […]

ماسک نہ پہننے پر کتنا عرصہ قید کی سزا ملے گی؟فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی) ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کے بعد دو مہینے قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں سپیشل مجسٹریٹس کو اختیارات دے دئیے گئے ہیں اور اس پر آج سے سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ذرائع نے […]

حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے بعد سردار اختر مینگل نے حکومت کو ایک او ر بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ جس دن ہم حزب اختلاف میں آگئے تو صحیح اپوزیشن کرکے چلائیں گے۔اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

تحریک انصاف حکومت مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو۔۔۔خواجہ آصف نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بےشک مدت پوری کرے لیکن نیا بندہ لائیں جو پرفارم کرے، میں نے تجویز دی تھی کہ 4 یا 6 ماہ کیلئے قومی حکومت بنائیں جو مسائل حل کرسکے۔نجی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج ، ڈریپ نے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈریپ نے کورونا کے علاج کیلئے رمڈیسیویر کے استعمال کا اجازت نامہ جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ڈریپ کی جانب سےکورونا مریضوں کے لیے دوران ایمرجنسی رمڈیسیویر کی […]

اناللہ وانا الیہ راجعون! ممتاز عالم دین علامہ طالب حسین جوہری کا انتقال ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ممتاز عالم دین مفسر قرآن علامہ طالب حسین جوہری انتقال کر گئے۔ معروف عالم دین علامہ طالب حسین جوہری کا انتقال کراچی میں طویل علالت کے بعد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین اور مفسر قرآن علامہ طالب حسین جوہری […]

کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح ، پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہو گیا،تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے پہلے تین ممالک میں شامل، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے […]

20 شہروں میں 92 ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی ، وفاقی وزیر اسدعمر نے موثر لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

شاسلام آباد(پی این آئی) 20 شہروں میں 92 ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی ، وفاقی وزیر اسدعمر نے موثر لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا…نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 20 شہروں میں 92 […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو ، ایک ہفتے میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو ، ایک ہفتے میں کتنے مریض سامنے آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات… نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 38854 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، یعنی […]

دبئی سےپاکستان کیلئے خصوصی پروازیں، پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے، دبئی سے کراچی کیلئے فضائی ٹکٹ میں12ہزار جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور فیصل آباد کیلئے 16 ہزار روپے کرایہ بڑھا دیا گیا۔ دبئی میں تعینات پاکستان قونصل […]

close