پشاور(پی این آئی)جمرود کے بعد ریسکیو 1122 کے دوسرے سٹیشن نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سرگرمیاں شروع کر دیں۔ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں ریسکیو1122 کے دوسرے اسٹیشن نے عملی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔ریسکیو1122 کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ نئے قائم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹریفک حادثے اور جعلی کرنسی کے معاملے میں ملوث بھارتی سفارتخانے کے اہلکار پاکستان سے واپس بھیج دیئے گئے۔اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دواہل کاروں کو پاکستان سے واپس بھیج دیا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)دیہاڑی دار کمائی کرتا ہے تو گھر والے کھاتے ہیں، صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا، وزیر اعظم عمران خان۔وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیے گئے،لاک ڈاؤن نے جوحالات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ذمہ داری سے استعفیٰ دے کر پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟ ایوان اقتدار میں خبریں گرم۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پی ٹی آئی رہنما ندیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے، سگریٹ پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی سفارش کر دی گئی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور سگریٹ پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 100 […]
کراچی(پی این آئی)قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے رشتے کے نواسے اسلم جناح کا انتقال ہو گیا، لواحقین میں بیوہ معذور بیٹی۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے رشتے کے نواسے اسلم جناح کا انتقال ہوگیا ہے ۔قائد اعظم کے نواسے اسلم […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، لاک ڈاؤن پر آج شام 7 بجے سے سخت ترین عملدرآمدشہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت، کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہو گی،کراچی پولیس کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا تازہ صورتحال میں حکومتی ایس او پیز […]
لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الہیٰ کی عثمان بزدار سے ملاقات، وزیر اعلی عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، چوہدری پرویز الہیٰ کی یقین دہانی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت […]
اسلام آباد: (پی این آئی)اسلام آباد میں غوری ٹاؤن کے سات فیز سیل کرنے کا فیصلہ، آئی ایٹ، آئی ٹین، جی نائن اور کراچی کمپنی کے علاقے پہلے ہی سیل ہیں، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد میں غوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) :افغان مہاجرین پاکستان میں کب تک قیام کریں گے، وفاقی کابینہ کل فیصلہ کرے گی، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کابینہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے […]
اسلام آباد(پی این آئی):ن لیگ کے اندر میرا کوئی دھڑا نہیں، بڑی پارٹیوں میں دھڑے ہونا نئی بات نہیں، مریم اور حمزہ کا اپنا اپنا مقام لیکن لیڈر نواز شریف ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی […]