حالیہ بارشوں سے کراچی میں نقصان، کونسا عالمی ادارہ کراچی والوں کی مدد کو میدان میں آگیا؟ بڑی یقین دہانی کرا دی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ نے ورلڈ بینک سے کراچی کی اربن پراپرٹی سروے کرنے کی درخواست کردی ، جس پر ورلڈ بینک کنٹری ڈائریکٹر نے سندھ حکومت کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی […]

غریب عوام کے لیے اچھی خبر، 60 ہزار میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچ گئی، آٹا سستا ہونے کا امکان، تیسرا جہاز کب پہنچے گا؟

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز یوکرائن سے 60 ہزار میٹرک ٹن گندم لیکر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وزارت غذائی تحفظ کے حکام کے مطابق درآمدی گندم کا دوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا جس میں یوکرائن سے 60 ہزار […]

نیب نےشاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا، ریفرنس واپس کیوں ہوا تھا؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے احتساب عدالت میں دوبارہ جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے احتساب عدالت […]

شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی جا سکتے ہیں، عدالت آتے وقت صحت خراب ہو جاتی ہے، پہلی ملاقات اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، پی ٹی آئی ترجمان نے پھلجھڑی چھوڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کیلئے کراچی تک جا سکتے ہیں تاہم نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی […]

وفاقی حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے کون سی لعنت دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر نارکوٹکس کنٹرول اعظم سواتی کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لی جائیں گی۔اعظم سواتی نے […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کے بلوں میں صارفین کو سہولت دینے کے لیے کونسا سرچارج وصول نہ کرنے کی سفارش کر دی؟

اسلام آباد (آئی این پی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے مزید نیلم جہلم سرچارج وصول نہ کرنے کی سفارش کر دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی اے سی نے چیئرمین واپڈا اور آڈیٹر […]

بانی ایم کیو ایم پر لگنے والے الزامات درست ثابت ، برطانوی عدالت نے سخت ترین سزا سنا دی

لندن (پی این آئی) بانی ایم کیو ایم کو برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی، عدالت کی جانب سے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ الزامات پر الطاف حسین کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق بانی […]

چینی کی قیمت 55 روپے سے 100 روپے تک پہنچاکر اورپھر اسے میں تین روپے فی کلو کم کروانا واقعی قابل بندے کا کام ہے،دائود رزاق صاحب کے پاس ایسا کچھ ضرور

ہے جو صرف وزیراعظم صاحب کو نظر آتا ہے ، سینئر صحافی نے حیرت انگیز انکشاف کر دیااسلام آباد (پی این آئی )اب یہ پچھلے منگل کی بات ہے ‘ کابینہ کے اجلاس میں عمران خان بھی موجود تھے‘اسد عمر سمیت پچاس وزیر‘ مشیر بھی […]

اچھا وقت آنیوالا ہے، عوام کا اعتماد بڑھ گیا، کتنے فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا؟ تازہ ترین گیلپ سروے آگیا

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان پر عوام کا اعتماد بڑھنے لگا، گیلپ پاکستان کے سروے میں 55 فیصد لوگوں کی رائے میں حکومت اب درست سمت میں گامزن ہے، کاروباری طبقے کی اکثریت نے بھی آنے والا وقت اچھا ہونے کی امید […]

کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے، کیا کرنیوالے ہیں؟ آرمی چیف نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کو 3 سال میں مکمل بدل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں کے ساتھ ملاقات میں سپہ سالار نے باور کروایا کہ کراچی کی حالت کو بدلنے […]

اِن ہائوس تبدیلی کی تیاریاں، اگلی حکومت کس کو دی جائیگی؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا متفقہ فیصلہ آگیا

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ان ہاوس تبدیلی کی صورت میں ن لیگ کی حکومت کے قیام کیلئے راضی ہوگئے، کراچی میں شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات میں طویل مشاورت، حکومت گرانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور۔ تفصیلات کے […]

close