صوبے کے ہر شہر اور گاؤں سے بارش کے پانی کا آخری قطرہ نکالے جانے تک وزراء میدان میں موجود رہیں، بلاول ہاؤس میں بیٹھے بلاول کا جذباتی پیغام

کراچی(پی این آئی)صوبے کے ہر شہر اور گاؤں سے بارش کے پانی کا آخری قطرہ نکالے جانے تک وزراء میدان میں موجود رہیں، بلاول ہاؤس میں بیٹھے بلاول کا جذباتی پیغام۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صوبے کے ہر شہر اور گاؤں سے بارش […]

وزیراعظم خود کراچی چلے جائیں، ایک ہفتہ رہیں اور کراچی کے ہر مسئلے کو خود مانیٹر کریں اور ہدایات جاری کریں، بڑے لیڈر نے بڑا مشورہ دے دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم خود کراچی چلے جائیں، ایک ہفتہ رہیں اور کراچی کے ہر مسئلے کو خود مانیٹر کریں اور ہدایات جاری کریں، بڑے لیڈر نے بڑا مشورہ دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کراچی کی […]

کراچی کی تباہی پر خاموش بیٹھے رہنے والے بلاول بھٹو کس علاقے میں بارشوں پر چیخ اٹھے؟

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بلاک ہونے پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیز بارش کے بعد کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے، مواصلاتی […]

سکیورٹی خدشات، پاکستان کی کونسی سرحدیں فوری طور پر بند کر دی گئیں؟ کوئی انٹری ممکن نہیں

چمن (آئی این پی ) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن میں پاک افغان سرحد کو 2 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق بلوچستان میں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں چمن کے ساتھ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ایم کیو ایم پاکستان سوگ میں ڈوب گئی، اہم شخصیت انتقال کر گئی، تعزیتی پیغامات جاری، خدمات کا اعتراف

راچی(آئی این پی ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینئر اور سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ انتقال کرگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آفتاب شیخ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے […]

کراچی ڈوب گیا، صدر عارف علوی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کاکردگی پر شاباش دے دی، کہا، کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

اسلام آ باد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل پر وفاقی اور صوبائی حکومت کا تعاون مثبت پیش رفت ہے۔ صدر عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے دیگر […]

بلدیاتی اداروں کی مہلت ختم، ایڈمنسٹریٹرز کی تلاش شروع، کراچی کا ایڈمنسٹریٹر کون ہو گا؟ جانیئے

کراچی(آئی این پی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں اتوار تک کر دی جائیں گی۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے 30 اگست تک کام جاری رکھیں گے اور ان کی […]

سائلین اور وکیلوں کے لیے بڑی خبر ساڑھے پانچ ماہ بعد کچہری کھولنے کا فیصلہ، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہو گی

سلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کرائسسز […]

اتوار کے دن، کراچی والوں کو دعاؤں کی اشد ضرورت، اللہ کرے غلط ہوں لیکن محکمہ موسمیات نے ڈرا دینے والی پیشنگوئیاں شروع کر دیں

کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گلے تین روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،وارننگ میں اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون […]

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے عوام سے کون سا ایسا وعدہ کر دیا کہ عوام سوچ میں پڑ گئے کہ کیسے ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بارشوں سے کراچی کے عوام کو درپیش تکالیف کا احساس ہے، وفاقی و صوبائی حکومت مل کر مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی […]

دوسرے وزیر اعلیٰ کو بھی غصہ آ گیا، مجھے تمام گلیاں صاف چاہئیں، لوگ کہتے ہیں حکومت نظر نہیں آتی، 10 محرم تک سب کچھ کلیئر کر دو، انتظامیہ مشکل میں پڑ گئی

کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارش کے بعد بیشتر علاقوں میں ابھی بجلی بحال نہ ہوئی، مجھے تمام گلیاں صاف چاہئیں، لوگ کہتے ہیں حکومت نظر نہیں آتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت […]

close