راولپنڈی(پی این آئی)) راولپنڈی میں عیدالاضحیٰ کے لیے بکرا منڈیاں بھاٹہ چوک،چکری اور دھمیال کے علاقوں میں شہر سے باہر قائم کرنے کا فیصلہ۔عید الاضحی کیلئے جانوروں کی تین منڈیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شہر ی حدود میں قربانی کے جانوروں کی فروحت […]