اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے گھر چلے جائیں، وزیر اعظم کے استعفیٰ کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا گیا۔: پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے […]
نئی دہلی(پی این آئی)کورونا کو بہانہ بنا لیا بھارت نے پاکستان کی پیش کش کے جواب میں کرتار پور راہداری کھولنے سے انکار کر دیا۔بھارت نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان نے […]
کراچی(پی این آئی)غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری […]
کراچی(پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکن ِ سندھ اسمبلی حسنین مرزاکا کہن ہے کہ تنخواہ بڑھا دی لیکن دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا […]
لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اکٹھے تھے، اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفترِ خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کرتار پور راہداری 29 جون سے کھولنے پر آمادگی سے آگاہ کر دیا۔عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کرتارپور […]
کراچی(پی این آئی)وزارتِ ہوابازی نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے 262 پائلٹس کی فہرست جاری کر دی، جن میں پی آئی اے کے 141، ایئر بلیو کے 9 اور سرین ایئر کے 10 پائلٹس شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ ہوابازی کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کچھ ہی کم رہ گئی۔پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں اتار چڑھاؤ کے […]
کراچی(پی این آئی)پٹرول کی قیمت میں اضافہ 31 ہونا چاہیے تھا، ہم نے تو 25 روپے کیا، وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے قوم پر احسان جتلا دیا۔وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی برصغیرمیں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کی غیر سیاسی پولیس کا شہری کو برہنہ کر کے تشدد، احتجاج کرنے والے مشتعل عوام نے تہکال تھانے پر دھاوا بول دیا۔پشاور میں نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مشتعل ہجوم نے تھانہ تہکال […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ لاعلاج ہو گیا، کے الیکٹرک کیوں مزید بجلی پیدا نہیں کر سکتا؟ صورتحال سنگین ہونے کا خدشہ،کراچی میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے دیگر پاور پلانٹس کا فرنس آئل […]