پشاور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور 24 گھنٹے سے زیادہ “گمشدہ” رہنے کے بعد کے پی اسمبلی پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ 24 گھنٹے کے دوران کہاں تھے؟ اس حوالے سے واضح نہیں ہوسکا تاہم صوبائی اسمبلی سے خطاب […]
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں دہشتگردی سمیت 13 دفعات […]
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد ایوان میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا، انھیں گزشتہ روز رات میں سلام آباد پولیس نے حراست میں لیا۔ اعظم سواتی کو گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس نے گرفتارکیا، رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو گرفتار […]
ایک اور اہم بیٹھک ، حکومتی وفد ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جا پہنچا ہے۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد میں خواجہ […]
شہراقتدار کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے دلچسپ طریقہ کار اپنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں خاتون رپورٹر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کے وقت دیکھا کہ اسلام آباد پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں […]
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پیش کیا گیا، عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں […]
پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن مبینہ طورپر لاہور سے کوئی لیڈر باہر نہیں آیا اور اس سلسلے میں عالیہ حمزہ کی مایوس کن آڈیو لیک سامنے آگئی ہے۔ آڈیو میں ان کاکہناتھاکہ ’میں نے سارا کچھ دیکھا ہے، […]
فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے […]
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی،ویڈیو میں علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس میں کالی شلوار قمیص میں […]
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ […]