چئیر مین نیب کے پاس کس حکومتی وزیر کیخلاف شواہد موجود ہیں؟ انکشاف نے حکومت کو ہِلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مجھے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ملیں ، انہوں نے مجھے خود کہا کہ میرے پاس ایک وزیر کے خلاف ایسے شواہد موجود ہیں کہ اگر میں اس کے خلاف کارروائی کا […]

جلد از جلد آئی پی پی سکینڈل رپورٹ کو دبا دیاجائے، دوست ملک نے پاکستانی حکومت کو پیغام بھجوا دیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی سکینڈل کی طرح آئی پی پی پیز کرپشن سکینڈل کی انکوائری رپورٹ بھی پبلک کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ واپس لے لیا گیاہے اور فی […]

وہ سرکاری ادارہ جس کی ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیں، پاکستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران اموات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہر صوبے میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا […]

کہیں بارشیں اور کہیں موسم خشک ،محکمہ موسمیات کے شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ،کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]

حجام کی دکانیں کھولی جائیں گی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا حجام کی دکانیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ، وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم کا کہنا ہے کہ صوبے میں میں ریسٹورنٹ،ہوٹل ،شادی ہال،حجام کی دکانیں کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب […]

پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ،اطمینان بخش تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا […]

مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کوروناوبا کا نقطہءعروج پر ہونے کا امکان۔۔پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہء عروج ہو سکتا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں، ہماری برآمدات بہت حد […]

برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، محققین کی تشویشناک تحقیق

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کرونا اموات کے لحاظ سے پاکستانی سب سے زیادہ متاثرہ غیر برطانوی قوم بن گئی، یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی تحقیق کے مطابق پاکستانیوں کے لیے کورونا سے موت کا خطرہ سب سے زیادہ 3.29 گنا ہے۔ تفصیلات […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، وزیراعظم کو گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے دونوں مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو گردشی […]

کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، طبی ماہرین نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]

close