لاہور(پی این آئی)فیاض الحسن چوہان اپنی ہی جماعت کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر برس پڑے۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپنی ہی جماعت کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پر برس پڑے۔ آئی پنجاب کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی جنگ،ورلڈبینک نے پاکستانی اقدامات کو قابلِ ستائش قرار دے دیا،ورلڈ بینک کے نائب صدر نے کرونا روک تھام کے لیے اٹھائے جانے حکومتی اقدامات کو قابلِ ستائش قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور خسروبختیار کی زیرصدارت عالمی بینک […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیلابی صورتحال،پاکستان نےاقوام متحدہ کی ایجنسیز سے مدد طلب کرلی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تخمینہ لگانے کے لیے اقوام متحدہ کی ماتحت ایجنسیز سے مدد طلب کرلی۔ این ڈی ایم اے نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان صرف ملکی مفاد دیکھتی ہے، ایم کیو ایم نے اپنے بانی کو اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان چین خطے میں استحکام کےلیے بااعتماد اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ایس سی او کونسل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ٹی سی پی کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ ،وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں گندم کی دستیابی کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نجی شعبے کے ساتھ ٹی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کردیا،لاپتا افراد کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے تفتیش میں لاپروائی برتنے پر 4 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ نے قلات میں دس کھرب مکعب فیٹ گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ، جس سےکمرشل اور گھریلو صارفین کو سستی گیس کی فراہمی یقینی ہوسکے گی۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے ایک کے بعد ایک نئی […]
اسلام اآباد(پی این آئی)اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد،سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان میں دفاترکھولنےکی پابند ، سیکرٹری آئی ٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا رولز پر عملدرآمد روک دیا، رولز نوٹیفائی ہونے پر سوشل میڈیاکمپنیاں پاکستان […]
راولپنڈی: (پی این آئی)نائب وزیراعظم ازبکستان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک […]
لاہور(پی این آئی):منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، لیکن مجھے اللہ پر پورا بھروسہ ہے ہمیں انصاف ملے گا ، شہباز شریف، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا […]