کراچی ائرپورٹ، خود کش دہماکے میں کتنے چینی انجینئر نشانہ بنے؟

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دھماکے […]

جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں تھا، گنڈاپور نے 12 اضلاع میں کیسے سفر کیا؟

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جب خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے نکلا تو جیب میں ایک روپیہ نہیں تھا، 12 اضلاع سے ہو کر پشاور پہنچا ہوں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے سے غائب رہنے والے وزیر […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی روپوشی کا معاملہ، رانا ثنااللہ کا رد عمل بھی سامنےآ گیا

پاکستان رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیا رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ’ڈرامہ‘ قرار دیدیا وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور ’ڈرامہ‘ ہے اور پوری […]

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کرسکیں گے، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سرکاری ملازمین سول سیکریٹریٹ اور شاہراہوں میں […]

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کروادی۔ اسلام آباد میں ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران بدترین تشدد کا شکار پولیس اہلکار انتقال کر گیا

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہونے والا اسلام آباد پولیس کا اہلکار حمید شاہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ زرتاج گل کے وکیل فدا حسین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ زرتاج گل کو گزشتہ شام ان کی رہائش گاہ سےگرفتار کیا […]

ویڈیو میں کے پی ہاؤس سے واپس جانیوالا علی امین گنڈاپور نہیں بلکہ کون تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہیلتھ انجینئرنگ پختون یارنے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور سے منسوب ویڈیو میری ہے۔ گزشتہ روز کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس سے متعلق […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد واپسی، حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے اغوا کا جھوٹ سامنے آگیا ہے۔ عطاء تارڑ نے گنڈاپور کی واپسی کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ علی امین […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور […]

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے پر شدید تنقید کی۔ اپنی ٹوئٹ میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ ’ڈنڈاپور اسلام آبادسے پختونخواکیسے پہنچا؟ کل رات اپنی ٹوئٹ میں طریقہ […]

close