پشاور: (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے نئے بجٹ میں 4 کروڑ 23 لاکھ روپے کے خفیہ فنڈ کا انکشاف، گورنر اور وزیر اعلیٰ دو دو کروڑ استعمال کر سکیں گے، خیبرپختونخوا حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 کروڑ 23 لاکھ روپے کے خفیہ […]
کراچی(پی این آئی)کورونا کا دباؤ اس قدر کہ ایک صوبائی حکومت نے 2200 ڈاکٹرز مزید بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم اجلاس ہواجس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایچ نائن میں مندر اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا حصہ ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو نوٹس جاری کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، 4 دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی، حملے میں استعمال کی جانے والی کار کا معمہ بھی حل ہوگیا، اسٹاک ایکس چینج کی عمارت پر حملے میں مارے جانے والے 4 دہشت گردوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب لاہور نے شہباز فیملی کے خلاف 7 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کر لیے، ذرائع کا دعویٰ، میڈیا رپورٹ میں نیب دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز فیملی نے 7 ارب […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے مبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان قائد حزب اختلاف ملک سکندر، ملک نصیر […]
عمرکوٹ(پی این آئی ) کراچی سٹاک ایکسچیج پر دشتگردوں کی جانب سے اس حملے کو ناکام بنانے میں ایک اہم کردار آر آر ایف پولیس کے اہلکار محمد رفیق سومروکا بھی ہے ، اس جوان کا تعلق عمرکوٹ کےنواحی گاؤں حاجی چنیسرسومرو سے تعلق ہے […]
کراچی (پی این آئی) پیر کے روز کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونےوا لے نجی سکیورٹی گارڈ60 سالہ افتخار واحد دو روز کے بعد ریٹائر ہو نے والے تھے لیکن اس سے قبل وہ حملہ آوروں کا مقابلہ […]
کراچی ، لاہور (پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز کا موقف بھی آگیا ، انہوں نے سٹاک ایکس چینج پردہشتگردحملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا۔مائیکرو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان غریب ملک نہیں ہے، ملک کی یہ حالت گزشتہ حکومتوں کی سنگین بدعنوانی سے ہوئی ہے، شبلی فراز نے اپوزیشن کو بڑا نشانہ بنا دیا، اطلاعات ونشریات کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فعال قیادت میں ملک درست […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث 100 سے زائد افراد جاں بحق۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی […]